وزیر اعظم نے ایتھلیٹ جیوتی یرّاج کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100میٹر رکاؤٹوں والی دوڑ میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

October 01st, 11:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ جیوتی یرّاج کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100 میٹر رکاؤٹوں والی دوڑ میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔