Prime Minister pays homage to Mahatma Ayyankali on his birth anniversary
August 28th, 01:35 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has paid homage to Mahatma Ayyankali on his birth anniversary, today. Shri Modi remembered Mahatma Ayyankali as a great pioneer of social justice, who dedicated his life to the empowerment and welfare of the marginalised. The Prime Minister highlighted his efforts to secure educational opportunities for the marginalised, improve the lives of agricultural workers and serve the poor.سیشلز کی قومی اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب
June 28th, 05:00 pm
اور مجھے آپ کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے جب آپ اپنی آزادی کے پچاس سال منا رہے ہیں۔ آپ کو اور سیشلز کے لوگوں کو اس خاص موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے حضرت امام حسین ؑکو خراجِ عقیدت پیش کیا
June 26th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حضرت امام حسین ؑ کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ان کی لازوال شہادت اور حق و انصاف کے تئیں ان کے اٹل عزم کو یاد کیا۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ امام حسین کی زندگی اور شہادت، جراءت اور عزم کے جذبے کی ایک لازوال یادگار ہیں۔وزیرِ اعظم نے ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کا دفاع کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
June 25th, 10:53 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ان تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران جمہوری اقدار کے دفاع کے لیے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اس دور کو ہندوستان کی تاریخ کے تاریک ترین ابواب میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دور بے شمار شہریوں کی غیر معمولی جرات، عزم اور ثابت قدمی کا بھی مظہر تھا، جنہوں نے خاموش رہنے سے انکار کیا اور آئین میں درج اصولوں کا دفاع کیا۔نئی دہلی میں منعقدریپبلک سمٹ 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 22nd, 10:24 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ریپبلک سمٹ 2026 سے خطاب کیا
June 22nd, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریپبلک سمٹ سے خطاب کیا۔ سمٹ کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے وزیرِ اعظم نے منتظمین کو اس وقت ’عظیم طاقت بھارت: قوم اوّل‘ کے موضوع پر مباحثے کی میزبانی کرنے پر مبارکباد پیش کی جب دنیا تیز رفتار اور اہم تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
May 31st, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔نیدرلینڈس کے شہر ہیگ میں کمیونٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 16th, 01:30 pm
اتنا پیار ۔ اتنا جوش ۔ سچ کہوں تو ، تھوڑی دیر کے لیے میں بھول گیا تھا کہ میں نیدرلینڈز میں ہوں ۔ ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان میں ہی کہیں کوئی تہوار چل رہا ہے!وزیرِ اعظم نے نیدرلینڈس میں مقیم بھارتی برادری سے خطاب کیا
May 16th, 01:20 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج دی ہیگ میں بھارتی برادری کے ایک استقبالیہ پروگرام میں شرکت کی۔ آمد پر نیدرلینڈس میں مقیم بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا۔Bengal’s strength is known worldwide, but TMC has trapped it in corruption: PM Modi in Mathurapur
April 23rd, 01:00 pm
Addressing a Vijay Sankalp rally in Mathurapur, West Bengal, PM Modi contrasted BJP’s 11 years of development with TMC’s 15 years of “lies and betrayal.” Targeting the TMC's syndicate culture, he described widespread “cut money” in jobs, land, rations and mandis. He concluded by asserting that a strong wave of change is visible across Bengal, driven by women and youth.Today, against TMC’s jungle raj, people across Bengal are blowing the conch of change: PM Modi in Krishnanagar
April 23rd, 12:45 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Krishnanagar, delivering a sharp critique of TMC’s misgovernance while presenting BJP’s vision of development, security and women-led growth in West Bengal. He highlighted 15 years of “scams and broken promises” under TMC, contrasting it with BJP’s vision of “Sabka Saath, Sabka Vikas”. Reaffirming Modi's guarantee, he announced 10 guarantees for women.PM Modi’s high-energy rallies in Krishnanagar and Mathurapur, West Bengal
April 23rd, 12:30 pm
PM Modi addressed massive public gatherings in Krishnanagar and Mathurapur, delivering a sharp critique of TMC’s misgovernance while presenting BJP’s vision of development, security and women-led growth in West Bengal.وزیراعظم نے جلیانوالہ باغ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
April 13th, 09:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جلیانوالہ باغ کے بہادر شہیدوں کو دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی قربانی ہمارے لوگوں کے ناقابل تسخیر جذبہ کی ایک طاقتور یادگار کے طور پر کھڑی ہے۔وزیراعظم نے شہید دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو خراج عقیدت پیش کیا
March 23rd, 08:29 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہید دیوس کے موقع پر عظیم مجاہدین آزادی بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو والہانہ خراج عقیدت پیش کیا۔Prime Minister pays tribute to Dr. Ram Manohar Lohia on his birth anniversary
March 23rd, 08:01 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today paid rich tributes to the legendary socialist leader and thinker, Dr. Ram Manohar Lohia, on the occasion of his birth anniversary.PM Modi addresses an enthusiastic public rally in Madurai, Tamil Nadu
March 01st, 04:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Madurai, beginning his speech with deep reverence for Tamil Nadu’s spiritual heritage. He said he had just visited Tirupparankundram and received the darshan of Bhagwan Murugan, describing it as a truly pine experience. He said he prayed for the prosperity of Tamil Nadu and the entire nation.وزیر اعظم نے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
February 19th, 08:48 am
چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دور اندیش رہنما ، غیر معمولی منتظم ، اسٹریٹجک مفکر اور سوراج کےعلمبردارکو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے راج گھاٹ پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا
January 30th, 01:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ باپو کے لازوال نظریات ہمارے ملک کی ہردور میں رہنمائی کرتے ر ہیں گے۔’’ ہم ان کے اصولوں اور انصاف، ہم آہنگی اور انسانیت کی خدمت سے جڑے ہندوستان کی تعمیر کے لیے اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں‘‘۔وزیر اعظم نے ساوتری بائی پھولے کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
January 03rd, 08:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری بائی پھولے کو آج ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا، جن کی زندگی خدمت اور تعلیم کے ذریعہ معاشرے کے تغیر کے لیے وقف تھی۔کروشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 04:40 pm
ہریانہ کے گورنر اسیم گھوش جی ، مقبول وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی ، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی منوہر لال جی ، راؤ اندرجیت سنگھ جی ، کرشن پال جی ، ہریانہ ایس جی پی سی کے صدر جگدیش سنگھ جھینڈا جی ، اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔