تمل ناڈو کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

June 11th, 06:12 pm

تمل ناڈو کے وزیر اعلی تیرو سی جوزف وجے نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔