وزیر اعظم کی چلی کے صدرجوس انٹونیو کاسٹ ریسٹ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
March 13th, 12:54 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےجوس انٹونیو کاسٹ ریسٹ کو چلی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان اور چلی کے درمیان دوستانہ اور قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر امید ہیں۔ جناب مودی نے انہیں ایک کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات پیش کی۔