وزیر اعظم نے جنسن جانسن کو ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی
October 01st, 11:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنسن جانسن کو ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے 1500 میٹر فائنل مقابلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔