وزیر اعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر رحمدلی اور ہمدردی کی اقدار کو اجاگرکیا

April 18th, 09:42 am

گڈ فرائیڈے کے مبارک موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عیسیٰ مسیح کی عظیم قربانی کو یاد کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ دن ہماری زندگیوں میں مہربانی، ہمدردی اور سخاوت کو اپنانے کی یاد دہانی کراتا ہے۔