جن سرکشا اسکیموں نے لوگوں کو ایک موثر سماجی تحفظ فراہم کیا ہے: وزیراعظم

May 09th, 07:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری جن سرکشا اسکیموں کے تمام استفادہ کنندگان کے لئے اسکیموں کے 8 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔