آسام کے کوکراجھار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم کی تقریر کا متن
March 13th, 03:00 pm
خراب موسم کی وجہ سے میں کوکراجھار نہیں آ سکا۔ اس کے لیے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔ یہاں گوہاٹی سے ہی آپ سے رابطہ ممکن ہو سکا ہے۔ میں آپ سے ملنے کے لیے دہلی سے روانہ ہوا تھا، لیکن مجھے گوہاٹی ہی میں اترنا پڑا۔ اب میں یہیں سے آپ کو دیکھ بھی رہا ہوں اور آپ سے گفتگو بھی کر رہا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے کوکراجھار میں 4570 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 13th, 02:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آسام کے کوکراجھار میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر کوکراجھار کا دورہ کرنے سے قاصر رہے اور جمع ہونے والے شہریوں سے اپنی مخلصانہ معذرت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ گوہاٹی سے بات کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بوڈوفا اپیندر ناتھ برہما اور روپ ناتھ برہما جیسی زمین کی عظیم ہستیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ لوگوں کا بڑی تعداد میں یہاں آنا ان پر قرض ہے جسے وہ کلی طور پر وقف خدمت اور علاقائی ترقی کے ذریعے چکانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے تصدیق کی کہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ آپ کی خدمت کرکے اور اس خطے کو ترقی دے کر اس قرض کو ادا کروں۔مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 29th, 01:30 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ، سوکانتا مجومدار جی ، مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ، سوویندو ادھیکاری جی ، علی پوردوار کے مقبول ایم پی ، بھائی منوج ٹگا جی ، دیگرممبران پارلیمنٹ ،ممبران اسمبلی ، اور بنگال کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے علی پوردوار میں 1010 کروڑروپے سے زیادہ کے سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(شہروں میں گیس کی تقسیم) پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
May 29th, 01:20 pm
ہندوستان میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن(سی جی ڈی) کی توسیع کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے علی پوردوار میں سی جی ڈی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علی پوردوار کی تاریخی سرزمین سے مغربی بنگال کے عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے خطے کی بھرپور ثقافتی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس کی تعریف نہ صرف اس کی سرحدوں سے ہوتی ہے بلکہ اس کی گہری روایات اور روابط سے بھی ہوتی ہے ۔ وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ علی پوردوار بھوٹان کے ساتھ اپنی سرحد کا اشتراک کرتا ہے ، جبکہ آسام دوسری طرف اس کا استقبال کرتا ہے ، جس کے اطراف جلپائی گڑی کی قدرتی خوبصورتی اور کوچ بہار کا فخر خطے کے لازمی حصوں کے طور پر موجود ہے ۔ انہوں نے بنگال کے ورثے اور اتحاد میں اپنے کردار پر زور دیتے ہوئے اس خوشحال سرزمین کا دورہ کرنے کے اپنے اعزاز کا اظہار کیا ۔When world was making big strides, Congress was creating records of scams: PM Modi in Jhargram, WB
May 20th, 03:15 pm
Lok Sabha election 2024 campaigning gathers pace as PM Modi, the NDA's star campaigner, intensifies efforts ahead of the 5th phase. Today, Prime Minister Narendra Modi addressed a euphoric crowd in Jhargram, West Bengal, delivering a message that resonated all the way to Tamluk. He promised to improve the state's declining situation through his tireless efforts.PM Modi captivates a huge gathering at a public event in Jhargram, West Bengal
May 20th, 03:00 pm
Lok Sabha election 2024 campaigning gathers pace as PM Modi, the NDA's star campaigner, intensifies efforts ahead of the 5th phase. Today, Prime Minister Narendra Modi addressed a euphoric crowd in Jhargram, West Bengal, delivering a message that resonated all the way to Tamluk. He promised to improve the state's declining situation through his tireless efforts.These Lok Sabha elections are for electing a 'Sashakt Sarkar' for a 'Sashakt Bharat': PM Modi in Jalpaiguri
April 07th, 02:17 pm
Amid a warm welcome by the people of Jalpaiguri, West Bengal, PM Modi addressed a powerful rally ahead of the upcoming Lok Sabha elections. He expressed his grief on the storm that had caused loss and damage to the people of Jalpaiguri. He expressed his support for the people of Jalpaiguri and his confidence in BJP's victory in the upcoming Lok Sabha elections. He said, West Bengal resonates with 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'Ahead of the Lok Sabha elections, PM Modi addresses a powerful rally in Jalpaiguri, West Bengal
April 07th, 02:15 pm
Amid a warm welcome by the people of Jalpaiguri, West Bengal, PM Modi addressed a powerful rally ahead of the upcoming Lok Sabha elections. He expressed his grief on the storm that had caused loss and damage to the people of Jalpaiguri. He expressed his support for the people of Jalpaiguri and his confidence in BJP's victory in the upcoming Lok Sabha elections. He said, West Bengal resonates with 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'We are committed to free Tea, Tourism and Timber from the controls of mafia: PM Modi in Siliguri
April 10th, 12:31 pm
Addressing a massive rally ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri, Prime Minister Narendra Modi today said, “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the power of ‘Sonar Bangla’.”PM Modi addresses public meetings at Siliguri and Krishnanagar, West Bengal
April 10th, 12:30 pm
PM Modi addressed two mega rallies ahead of fifth phase of election in West Bengal’s Siliguri and Krishnanagar. “The entire North Bengal has announced that TMC government is going and BJP government is coming. Today, the entire nation is proud to see the willpower of the people of Bengal. This willpower is of the ‘Ashol Poriborton’. This willpower is the strength of ‘Sonar Bangla’,” he said in Siliguri rally.وزیراعظم نے مغربی بنگال کے جلپائی گڑی کا دورہ کیا، وزیراعظم کے ذریعہ قومی شاہراہ کے پھالاکاٹا-سلسلا باڑی سیکشن پر چار لین کا سنگ بنیاد رکھا گیا
February 08th, 05:37 pm
نئی دہلی،8؍ فروری؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے جلپائی گڑی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں این ایچ-31 ڈی کے پھالا کاٹا- سلسلا باڑی سیکشن کی 4لین کے لئے سنگ بنیاد بھی رکھی اور نئی ہائی کورٹ بینچ کا افتتاح بھی کیا۔وزیراعظم کل مغربی بنگال میں جلپائی گڑی کا دورہ کریں گے
February 07th, 11:11 pm
نئی دہلی، 7 فروری 2019/ وزیراعظم جناب نریندرمودی 8 فروری 2019 کو جلپائی گڑی کا دورہ کریں گے۔ وہ وہاں چار لین والے این ایچ -31 ڈی کے فلاکاٹا –سلسلاباڑی سیکشن کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ قومی شاہراہوں کا 41.7 کلو میٹر طویل یہ سیکشن مغربی بنگال میں جلپائی گڑی ضلع میں آئے گا اور اس کی تعمیر پر تقریباً 1938 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔