راجستھان کے بلوترا میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 04th, 12:50 pm
مجھے بتایا گیا کہ آج راجستھان میں 10-12 ہزار مقامات پر اس پروگرام کے لیے لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ اور میں ابھی سکرین پر دیکھ رہا تھا؛ میں نے جدھر دیکھا، مجھے ہر جگہ لوگ نظر آئے۔ میں راجستھان کے اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو بھی سلام کرتا ہوں، جو راجستھان کے کونے کونے میں ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
July 04th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بالوترا میں تقریباً 1.06 لاکھ کروڑ روپئے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ شدید گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں یہاں جمع ہونے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اسے اس بات کا مظہر قرار دیا کہ موجودہ حکمرانی پر ان کا اعتماد بڑھا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ’’ میں راجستھان کی سرزمین کا اس بے پناہ تعاون کے لئے مقروض ہوں، جو ہماری حکومت کی کوششوں پر آپ کے زبردست اعتماد کو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے‘‘۔مورخہ 29.03.2026 کو ’من کی بات‘ کی 132ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 29th, 11:30 am
'من کی بات میں ایک بار پھر خوش آمدید۔ مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ ہم سب کو یاد ہے کہ پوری دنیا کو کووڈ کی وجہ سے طویل عرصے تک بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم سب کو توقع تھی کہ کورونا بحران سے نکلنے کے بعد دنیا ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہوگی۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں مسلسل جنگ اور تصادم کے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں۔ اس وقت ہمارے پڑوس میں ایک ماہ سے شدید جنگ جاری ہے۔ ہمارے لاکھوں خاندان کے افراد ان ممالک میں رہتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو خلیجی ممالک میں کام کرتے ہیں۔ میں خلیجی ممالک کا بہت شکر گزار ہوں، جو وہاں ایسے ایک کروڑ سے زیادہبھارتیوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کا آغاز کیا
September 06th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے سورت میں ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری کو بڑھانے اور طویل مدتی پانی کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے والے ڈھانچے بنائے جارہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کا آغاز کیا
September 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے سورت میں ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری کو بڑھانے اور طویل مدتی پانی کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے والے ڈھانچے بنائے جارہے ہیں۔وزیر اعظم 6 ستمبر کو ‘‘جل سنچے جن بھاگیداری پہل’’کے آغاز کے موقع پر پروگرام سے خطاب کریں گے
September 05th, 02:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 ستمبر 2024 کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسورت، گجرات میں ’جل سنچے جن بھاگیداری پہل‘ کے آغاز کے موقع پر پروگرام سے خطاب کریں گے۔