وزیر اعظم نے خواتین کی 60 کلوگرام باکسنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر جیسمین کو مبارکباد دی
August 06th, 10:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں خواتین کی 60 کلوگرام باکسنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر جیسمین کو مبارکباد دی ہے۔