پردھان منتری دھن داھنیہ کرشی یوجنا کے آغاز اور انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 11th, 12:30 pm
اسٹیج پر موجود مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان جی ، ہمارے ساتھ ٹیکنالوجی سے منسلک راجیو رنجن سنگھ جی ، جناب بھاگیرتھ چودھری جی ، مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل ایز، دیگر معززین، اور ملک بھر کے میرے تمام کسان بھائی اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں 35,440 کروڑ روپے مالیت کی دو بڑی اسکیموں کا آغاز کیا
October 11th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ایک خصوصی کرشی پروگرام میں شرکت کی ۔ وزیر اعظم نے عوامی پروگرام میں حصہ لینے سے پہلے کسانوں سے بات چیت بھی کی ۔وزیر اعظم نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
October 11th, 08:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک اور سماج کے لیےان کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ جناب جے پی نارائن کی شخصیت اور نظریات ہر نسل کے لیے تحریک کا ذریعہ رہیں گے۔