کابینہ نے اڈیشہ میں رامیشور سے پارادیپ تک ایک نئے ساحلی شاہراہ (کوسٹل ہائی وے) کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، جو مجموعی طور پر 163.180 کلومیٹر طویل ساحلی شاہراہ کا حصہ ہے اور اسے دو پیکجز میں ہائبرڈ انیوئٹی موڈ پر تعمیر کیا جائے گا
June 03rd, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے اڈیشہ میں رامیشور سے پارادیپ تک نئی ساحلی شاہراہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ ہائبرڈ انیوئٹی ماڈل (ایچ اے ایم) کے تحت دو پیکجز میں مکمل کیا جائے گا، جس کی مشترکہ مجموعی لمبائی 160.18 کلومیٹر اور مشترکہ مجموعی سرمایہ جاتی لاگت 8300.79 کروڑ روپے ہے۔Paradip refinery is the Vikas Deep for Odisha and the youth of Odisha: PM Modi
February 07th, 02:22 pm
PM dedicates Paradip Refinery to the nation
February 07th, 02:20 pm