وزیراعظم نے بسوا جینتی پر جگد گرو بسویشورا کو خراج عقیدت پیش کیا

April 30th, 09:33 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بسوا جینتی کے مبارک موقع پر جگد گرو بسویشورا کی حکمت اور پائیدار وراثت کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ 12ویں صدی کے فلسفی اور سماجی مصلح کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نےسوشل نیٹ ورک ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں کہا:

وزیر اعظم نے بساوا جینتی کے مبارک موقع پر جگد گرو بساویشور کو سلام عقیدت پیش کیا

April 23rd, 09:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بساوا جینتی کے مبارک موقع پر جگد گرو بساویشور کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ایک مختصر ویڈیو کے توسط سے جگد گرو بساویشور کے بارے میں اپنے خیالات ساجھا کیے۔

وزیر اعظم نے بسو جینتی پر جگدگرو بسویشور کو خراج عقیدت پیش کیا

May 03rd, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بسو جینتی کے مقدس موقع پر جگد گرو بسویشور کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے بَسَو جینتی پر جگد گرو بَسَویشور کو خراجِ عقیدت پیش کیا

May 14th, 10:10 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بَسَو جینتی پر جگد گرو بَسَویشور کو خراج عقیدت پیش کیا۔