دلی کے یشو بھومی میں انڈیا موبائل کانگریس 2025 کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 04th, 10:45 am
کابینہ میں میرے ساتھی جیوترادتیہ سندھیا جی ، وزیر مملکت چندر شیکھر پیماسانی جی ، مختلف ریاستوں کے نمائندے ، بیرون ملک سے آئےمہمان،ٹیلی کام سیکٹر سے وابستہ تمام معززین ، یہاں موجود مختلف کالجوں سے آئے میرے نوجوان ساتھی، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں پر مرکوز 62,000 کروڑروپئے سے زیادہ کے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے کوشل دیکشانت سماروہ سے خطاب کیا
October 04th, 10:29 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں کوشل دیکشانت سماروہ کے دوران نوجوانوں پر مرکوز 62,000 کروڑروپئے سے زیادہ کے مختلف اقدامات کا آغاز کیا ۔ ملک بھر میں آئی ٹی آئی سے وابستہ لاکھوں طلباء کے ساتھ ساتھ بہار کے طلباء اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے یاد دلایا کہ کچھ سال پہلے حکومت نے آئی ٹی آئی کے طلبا کے لیے بڑے پیمانے پر تفویض اسناد کی تقریبات منعقد کرنے کی ایک نئی روایت شروع کی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ آج یہ روایت ایک اور سنگ میل کا مشاہدہ کر رہی ہے ۔کابینہ نے صنعتی تربیتی ادارہ (آئی ٹی آئی) کی تجدید کاری اور ہنر مندی کی عمدگی کے پانچ قومی مراکز کے قیام کی قومی اسکیم کو منظوری دے دی ہے
May 07th, 02:07 pm
ہندوستان میں پیشہ ورانہ تعلیم کو تبدیل کرنے کی سمت ایک اہم قدم میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے صنعتی تربیتی ادارہ (آئی ٹی آئی) کی تجدید کاری اور مرکزی اعانت یافتہ اسکیم کے طور پر ہنر مندی کی عمدگی کے پانچ قومی مراکز کے قیام کو منظوری دی ہے۔وزیراعلی مودی موصوف نے کہا کہ ہماری حکومت نے معاشرے کے ہر حصے کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے.
September 29th, 06:16 pm
بلاسپور، بستی، دھنباد، چتورگڑھ اور مندسور کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گفت شنید کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ محض پروگرام نہیں بلکہ ایک نعرہ ہے۔ یہ بی جے پی کے ہر ایک کارکن کا عزم ہے۔وزیر اعظم، بلاسپور، بستی، دھنباد، چتورگڑھ اور مندسور کے بی جے پی کارکنان سے نمو ایپ کے توسط سے گفت و شنید کی۔
September 29th, 06:00 pm
بلاسپور، بستی، دھنباد، چتورگڑھ اور مندسور کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گفت شنید کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ محض پروگرام نہیں بلکہ ایک نعرہ ہے۔ یہ بی جے پی کے ہر ایک کارکن کا عزم ہے۔Constant Government Support to Small Industries ensures a Bright & Vibrant SME Sector in Gujarat
January 19th, 01:15 pm
Constant Government Support to Small Industries ensures a Bright & Vibrant SME Sector in GujaratITI’s: The Success Mantra for Skill Development
September 04th, 05:17 pm
ITI’s: The Success Mantra for Skill DevelopmentGujarat CM dedicates 20 Superior ITIs in memory of Swami Vivekanand
April 07th, 02:35 pm
Gujarat CM dedicates 20 Superior ITIs in memory of Swami VivekanandShri Narendra Modi's speech at Function to hand over the Appointment Letters to Supervisor Inspectors in Industrial Training Institutes (ITI)
November 21st, 12:45 pm
Shri Narendra Modi's speech at Function to hand over the Appointment Letters to Supervisor Inspectors in Industrial Training Institutes (ITI)CM expresses desire to create unique recognition for ITI education
November 21st, 09:28 am
CM expresses desire to create unique recognition for ITI education“ITI after Std-X to be considered on par with Std-XII” – Shri Narendra Modi
August 09th, 02:57 pm
“ITI after Std-X to be considered on par with Std-XII” – Shri Narendra Modi