وزیر اعظم نے ہند – تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی
October 24th, 10:05 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہند – تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) کے ہم ویروں اور ان کے کنبوں کو آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد دی۔ ملک کے تئیں فورس کی مثالی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ان کے حوصلے، نظم و ضبط اور فرض کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کی ستائش کی۔ انہوں نے راحت اور بچاؤ کے مشنوں کے دوران ان کے جذبہ ترحم اور تیاری کی بھی ستائش کی جس سے خدمت اور انسانیت کی ان کی عمدہ روایات کا اظہار ہوتا ہے۔آئی این ایس وکرانت پر مسلح افواج کے ساتھ دیوالی کی تقریب کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 20th, 10:30 am
آج ایک حیرت انگیز دن ہے، یہ لمحہ یادگار ہے، یہ منظر شان دارہے۔ آج میرے ایک طرف لامحدود سمندر ہے، دوسری طرف بھارت ماتا کے بہادر سپاہیوں کی بے پناہ طاقت ہے۔ آج میرے ایک طرف لامحدود افق ہے، لامحدود آسمان ہے اور دوسری طرف لامحدود طاقتوں کو سمیٹے ہوئے یہ بہت بڑا آئی این ایس وکرانت ہے۔ ایک طرح سے سمندر کے پانی پر سورج کی کرنوں کی چمک بہادر سپاہیوں کے دیوالی کے دیپ کی طرح ہے۔ یہ ہمارے مافوق الفطرت چراغ کے ہار ہیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ اس بار میں بحریہ کے تمام بہادر جوانوں کے درمیان دیوالی کا یہ مقدس تہوار منا رہا ہوں۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دیوالی کا جشن آئی این ایس وکرانت کے جہاز پر منایا
October 20th, 10:00 am
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج دیوالی کے موقع پر آئی این ایس وکرانت کے جہاز پر مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن، آج کا لمحہ اور آج کا منظر غیر معمولی ہے — ایک طرف وسیع سمندر ہے اور دوسری طرف بھارت ماں کے بہادر سپاہیوں کی بے پناہ طاقت۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ جہاں ایک جانب لامحدود افق اور بے انتہا آسمان پھیلا ہوا ہے، وہیں دوسری جانب آئی این ایس وکرانت اپنی شاندار قوت کے ساتھ لامحدود طاقت کی علامت بن کر کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر پر سورج کی کرنوں کی چمک دیوالی کے اُن دیوں کی مانند ہے جو بہادر فوجی روشن کرتے ہیں، گویا روشنیوں کی ایک الہٰی مالا بن گئی ہو۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارتی بحریہ کے دلیر جوانوں کے درمیان دیوالی منانا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔وزیر اعظم نے آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر آئی ٹی بی پی ہِم ویروں کو مبارکباد دی
October 24th, 10:41 am
آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر آئی ٹی بی پی ہِم ویروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی ٹی بی پی کو بہادری اور لگن کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے قدرتی آفات اور امدادی کارروائیوں کے دوران ان کی کوششوں کی بھی تعریف کی جو لوگوں کیلئے باعث فخرہے۔وزیراعظم نے آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس پر اس کے ناقابل تسخیر جذبے اور بہادری کو سلام کیا
October 24th, 08:58 am
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس پر آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔دیوگڑھ بچاؤ آپریشن میں شامل افراد کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
April 13th, 08:01 pm
ہمارے ساتھ جڑے وزیر داخلہ جناب امیت شاہ جی، رکن پارلیمنٹ جناب نشی کانت دوبے جی، داخلہ سکریٹری، چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ایئر اسٹاف، ڈی جی پی جھارکھنڈ، ڈی جی این ڈی آر ایف ، ڈی جی آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ کے ساتھی، ہمارے ساتھ جڑے تمام بہادر جوان، کمانڈوز، پولیس اہلکار، دیگر رفقاء حضراتوزیراعظم مودی نے دیو گھر بچاؤ کارروائی میں شامل اہلکاروں سے بات کی
April 13th, 08:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ، ہندوستانی فوج، این ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی، مقامی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے ان اہلکاروں سے بات چیت کی، جنہوں نے دیو گھر میں کیبل کار حادثے میں بچاؤ کارروائیوں میں حصہ لیا تھا۔ مرکزی وزیر جناب امت شاہ، پارلیمنٹ رکن جناب نشی کانت دوبے، سکریٹری ام ایچ اے، فوج کے سربراہ، فضائیہ کے سربراہ، این ڈی آر ایف کے ڈی جی، آئی ٹی بی پی کے ڈی جی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
October 24th, 11:06 am
نئی دہلی۔ 24 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔Time for expansionism is over, this is the era of development: PM Modi
July 03rd, 02:37 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.PM visits Nimu in Ladakh to interact with Indian troops
July 03rd, 02:35 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.Social Media Corner 7 February 2018
February 07th, 07:28 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM's interaction with ITBP excursion groups of students from Sikkim and Ladakh
February 06th, 06:25 pm
53 students from Sikkim and Ladakh, who are part of two ITBP excursion groups visiting different parts of India, met PM Modi. Interacting with the students, the PM emphasized the importance of learning, and said there should be a natural inclination to be a learner at all times.ITBP has distinguished itself through its bravery & humanitarian ethos: PM Narendra Modi
October 24th, 10:50 am
Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the ITBP family on the Raising Day of ITBP.