Prime Minister interacts with traders and entrepreneurs in Itanagar

September 22nd, 03:43 pm

PM Modi had an interaction with the traders and entrepreneurs in Itanagar, Arunachal Pradesh. Stating that they expressed their appreciation for the GST reforms and the launch of the GST Bachat Utsav, the PM highlighted how these initiatives will benefit key sectors. He emphasised quality standards and encouraged buying Made in India products.

وزیر اعظم نے ایٹا نگر میں مقامی تاجروں اور خوردہ فروشوں سے ملاقات کی

September 22nd, 03:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایٹا نگر میں ان مقامی تاجروں اور خوردہ فروشوں سے ملاقات کی جنہوں نے مصنوعات کی ایک متحرک رینج کی نمائش کی۔ ‘‘انہوں نے جی ایس ٹی اصلاحات پر مسرت کا اظہار کیا۔ ‘گرو سے کہو یہ سودیشی ہے’ کے پوسٹر بھی انہیں دیے، جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی دکانوں پر جوش و خروش سےانہیں دکھائیں گے’’، جناب مودی نے کہا۔

اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

September 22nd, 11:36 am

اروناچل پردیش کے گورنر جناب کے۔ ٹی۔ پرنائک جی ، ریاست کے مقبول نوجوان وزیر اعلی پیما کھانڈو جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی کرن رجیجو جی ، ریاستی حکومت کے وزراء ، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ، نابم ریبیا جی ، تاپیر گاؤ جی ، تمام اراکین اسمبلی ساتھی ، دیگر عوامی نمائندے ، اروناچل کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں 5100 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

September 22nd, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں 5100 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سب کے لیے خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے بھگوان ڈونی پولو کے تئیں عقیدت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم 22 ستمبر کو اروناچل پردیش اور تری پورہ کا دورہ کریں گے

September 21st, 09:54 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 ستمبر کو اروناچل پردیش اور تری پورہ کا دورہ کریں گے۔ وہ ایٹا نگر میں 5,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ ایک عوامی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔

گوہاٹی میں سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح کرنے اور مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 04th, 12:00 pm

آسام کے گورنر گلاب چند کٹاریہ جی، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہمانتا بسوا سرما جی، کابینہ میں میرےرفیق کار سربانند سونووال جی، رامیشور تیلی جی، آسام حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور ایم ایل ایز، مختلف کونسلوں کے سربراہان، اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم نے گوہاٹی، آسام میں 11000 کروڑ روپئے کے بقدر کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

February 04th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے گوہاٹی میں 11,000 کروڑ روپے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں گوہاٹی کے اہم توجہ والے علاقوں میں کھیلوں اور طبی بنیادی ڈھانچے اور رابطے کو فروغ دینے کے منصوبے شامل ہیں۔

وزیراعظم نے ہوائی اڈے سے متعلق اپنے حالیہ پروگراموں کی جھلکیاں شیئرکیں

April 12th, 07:24 pm

وہ شہری ہوابازی کے مرکزی وزیرجناب جیوترآدتیہ سندھیا کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے ، جس میں وزیرموصوف نے شہری بازی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے مالی سال 2023میں اب تک کے سب سے زیادہ کیپٹل اخراجات کے بارے میں بتایاتھا۔

ٹیکنالوجی زندگیوں پر مثبت اثر ڈال رہی ہے اور شہریوں کو بااختیار بنا رہی ہے: وزیراعظم

March 06th, 09:07 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی زندگیوں پر مثبت اثر ڈال رہی ہے اور شہریوں کو بااختیار بنا رہی ہے۔ جناب مودی راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب نبم رابیا کی سلسلے وار ٹویٹس کا جواب دے رہے تھے جس میں جناب رابیا نے بتایا کہ اروناچل پردیش کے شیرگاؤں نام کے گاؤں میں ڈیجیٹل انڈیا کے آغاز سے پہلے صرف 1 موبائل خدمات فراہم کار تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب یہاں 3 موبائل خدمات فراہم کار ہیں۔

وزیراعظم 19 نومبرکو اروناچل پردیش اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے

November 17th, 03:36 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی 19 نومبر 2022 کو اروناچل پردیش اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 9:30 بجے،ڈونی پولو ہوائی اڈے، ایٹا نگر کا افتتاح کریں گے اور 600 میگاواٹ کے کامینگ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد وہ اترپردیش کے وارانسی پہنچیں گے،جہاں وہ تقریباً 2 بجے ’کاشی تمل سنگم‘ کا افتتاح کریں گے۔

اروناچل پردیش ہندوستان کا فخر ہے : وزیر اعظم نریندر مودی ایٹانگر میں

February 09th, 12:21 pm

اروناچل پردیش میں مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ اروناچل پردیش ہندوستان کا فخر ہے۔ یہ ہندوستان کا داخلی دروازہ ہے اور میں اس خطے کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ این ڈی اے حکومت نہ صرف یہ کہ اس خطے کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنائے گی بلکہ خطے میں تیز رفتار ترقی کو بھی یقینی بنائے گی۔‘‘ سب کا ساتھ، سب کا وِکاس کو اپنی حکومت کا رہنما اصول بتاتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے چار برسوں میں شمال مشرق کی ترقی کے لئے کوئی کثر نہیں چھوڑی گئی۔

وزیر اعظم ایٹانگر کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ نیو انڈیا کی ترقی اسی صورت میں ممکن ہے جب شمال مشرق ترقی یافتہ بنے۔

February 09th, 12:16 pm

اروناچل پردیش میں مختلف النوع ترقیاتی پہل قدمیوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ اروناچل پردیش ہندوستان کا فخر ہے۔ یہ ہندوستان کا داخلی دروازہ ہے اور میں اس خطے کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ این ڈی اے حکومت نہ صرف یہ کہ اس خطے کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنائے گی بلکہ خطے میں تیز رفتار ترقی کو بھی یقینی بنائے گی۔‘‘ سب کا ساتھ، سب کا وِکاس کو اپنی حکومت کا رہنما اصول بتاتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے چار برسوں میں شمال مشرق کی ترقی کے لئے کوئی کثر نہیں چھوڑی گئی۔

وزیراعظم کل گوہاٹی، ایٹا نگر اور اگرتلہ کا دورہ کریں گے

February 08th, 11:51 am

نئی دہلی، 8 فروری 2019/وزیراعظم جناب نریندر مودی کل گوہاٹی ، ایٹانگر اور اگرتلہ کا دورہ کریں گے۔ وہ ایٹا نگر میں گرین فیلڈ ہوائی اڈہ ، سیلا سرنگ اور شمال مشرقی گیس گرڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ ڈی ڈی ارون پربھا چینل اور گارجی بلیونیا ریلوے لائن کا افتتاح کریں گے۔ وہ ان تینوں ریاستوں میں متعدد دوسرے ترقیاتی پروجیکٹوں کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔

Development works in Arunachal Pradesh will shine across the nation: PM Modi

February 15th, 12:38 pm

Prime Minister Narendra Modi today inaugurated various projects including Dorjee Khandu State Convention Centre in Itanagar, Arunachal Pradesh.

PM Modi dedicates several development projects to the nation in Itanagar, Arunachal Pradesh

February 15th, 12:30 pm

Prime Minister Narendra Modi today inaugurated various projects including Dorjee Khandu State Convention Centre in Itanagar, Arunachal Pradesh.

PM to visit Arunachal Pradesh tomorrow

February 14th, 06:52 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, will visit Arunachal Pradesh tomorrow. At a function in Itanagar, he will inaugurate the Dorjee Khandu State Convention Centre. This Convention Centre has an auditorium, conference halls and an exhibition hall. It is expected to become a significant landmark of Itanagar.