روزگار میلے کے تحت تقررناموں کی تقسیم کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 11:15 am
آج ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے ایک بہت اہم دن ہے ۔ آج 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقررنامے مل چکے ہیں ۔ آج آپ سب ملک کی ترقی کے سفر میں اہم شراکت دار اور ذمہ دار شراکت دار بن رہے ہیں ۔ آپ ریلوے ، بینکنگ ، دفاع ، صحت ، تعلیم اور بہت سے دوسرے شعبوں میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والے ہیں ۔ آپ سب آنے والے سالوں میں وکست بھارت کے عزم کو ثابت کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے ہیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلے کے تحت حکومت میں نئے مقرر کردہ نوجوانوں کو 51000 سے زائد تقرری نامے تقسیم کیے
May 23rd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 19ویں روزگار میلے میں مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تعینات ہونے والے نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کئے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اس موقع کو ملک بھر کے ہزاروں نوجوانوں کے لیے انتہائی اہم دن قرار دیا۔ سرکاری خدمات میں نئے داخل ہونے والوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے، انہوں نے ریلوے، بینکنگ، دفاع، صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں ہندوستان کی ترقی میں ان کے قریبی تعاون پر زور دیا۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا، آئندہ برسوں میں، آپ سبھی وکست بھارت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔ایف اے او ایگریکولا میڈل کے لیے وزیراعظم کی تہنیتی تقریر کا متن
May 20th, 11:00 pm
ہندوستان میں زراعت زندگی کی بنیادی عنصر ہے۔ یہ ہماری ثقافت کا لازمی حصہ ہے اور ہمارے اخلاقی و سماجی اقدار کا عکس ہے۔ ہمارے یہاں زمین کو ’ماں‘اور کسان کو ’زمین کا بیٹا’ کہا جاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے یہی اقدار آج بھی ہماری جدوجہد کے لیے باعث تحریک ہیں۔وزیراعظم کو روم میں اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف اے او) کی جانب سے‘ ایگریکولا میڈل’ سے نوازا گیا
May 20th, 10:55 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کو آج اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے سال- 2026 کا باوقار‘ ایگریکولا میڈل’ یہاں روم میں واقع ایف اے او ہیڈکوارٹر میں پیش کیا گیا۔ یہ اعزاز ہندوستان اور عالمی سطح پر غذائی تحفظ، پائیدار زراعت اور دیہی ترقی کے فروغ کے لیے اُن کی غیر معمولی قیادت کے اعتراف میں دیا گیا۔بھارت-اٹلی مشترکہ اعلامیہ
May 20th, 10:28 pm
اطالوی جمہوریہ کی کونسل آف منسٹرز کی صدر جارجیا میلونی کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19-20 مئی 2026 کو اٹلی کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے نے، جو جون 2024 میں جی 7 سمٹ کے لیے اٹلی کے دورے اور 2023 میں جی 20 سمٹ کے لیے وزیر اعظم میلونی کے بھارت کے دورے کے بعد ہوا، دو طرفہ تعلقات کو نئی رفتار دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-اٹلی تعلقات کو خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی اٹلی کی وزیراعظم سے ملاقات
May 20th, 07:21 pm
وزیراعظم ہند جناب نریندر مودی نے 20 مئی 2026 کو روم میں اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کی۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے صدر سے ملاقات کی
May 20th, 07:19 pm
ہندوستان کے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج روم میں صدارتی محل کوئرینالے میں اٹلی کے صدر سرجیو ماتاریلا سے ملاقات کی۔اٹلی کی وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیٹمنٹ کے دوران وزیراعظم کا پریس اسٹیٹمنٹ
May 20th, 05:00 pm
روم کو دنیا میں اٹرنل سٹی (Eternal City) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بھارت میں میرے لوک سبھا حلقہ انتخاب کاشی کو بھی ابدی اور لازوال شہر مانا جاتا ہے۔ جب دو تہذیبیں ملتی ہیں، تو گفت و شنید صرف ایجنڈے تک محدود نہیں رہتی۔ اس میں تاریخ کی گہرائی، مستقبل کی سوچ اور دوستی کی سادگی، یہ تینوں ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔پی ایم مودی اہم مصروفیات کے لیے اٹلی پہنچ گئے۔
May 20th, 12:30 am
وزیراعظم کچھ دیر قبل اٹلی کے شہر روم پہنچے تھے۔ وہ اطالوی جمہوریہ کے صدر جناب سرجیو ماتاریلا سے ملاقات کریں گے اور پی ایم میلونی کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری (آئی ایم ای سی) پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔Prime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ (15 - 20 مئی 2026)
May 11th, 09:00 pm
پی ایم مودی 15 مئی سے 20 مئی 2026 تک متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہالینڈ میں وزیر اعظم شاہ ولیم الیگزینڈر سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم روب جیٹن سے بات چیت کریں گے۔ سویڈن میں وہ وزیر اعظم کرسٹرسن سے بات چیت کریں گے۔ ناروے میں، وہ کنگ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بعد ازاں وہ وزیر اعظم جارجیا میلونی سے بات چیت کے لیے اٹلی جائیں گے۔Congress delayed women’s reservation for decades: PM Modi in Dibrugarh, Assam
April 06th, 11:30 am
In his address at a public meeting in Dibrugarh, Assam, PM Modi sharply criticised Congress, accusing it of treating land as an “ATM” for vested interests. He highlighted how BJP-NDA is working to provide land rights to farmers, tribal communities and tea garden families. He also reiterated the government’s commitment to implementing 33% reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.The “Naamdaar” of the Congress royal family will complete a century of defeats: PM Modi in Barpeta, Assam
April 06th, 11:10 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting in Barpeta, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing an enthusiastic crowd, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam, while underscoring the NDA government’s commitment to peace, prosperity and inclusive growth.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.وزیر اعظم 16 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے
February 15th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری 2026 کو شام 5 بجے بھارت منڈپم، نئی دہلی میں انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح کریں گے۔جمہوریہ ہندکے معزز وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ہاشمی مملکت اردن کے دورے پر مشترکہ بیان
December 16th, 03:56 pm
ہندوستان کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15-16 دسمبر ، 2025 کو ہاشمی مملکت اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن حسین کی دعوت پر ہاشمی مملکت اردن کا دورہ کیا ۔وزیراعظم نے اٹلی کے نائب وزیراعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر جناب انتونیو تاجانی سے ملاقات کی
December 10th, 10:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر جناب انتونیو تاجانی سے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے جی 20 سربراہ اجلاس 2025 کے موقع پر اٹلی کے وزیراعظم سے ملاقات کی
November 23rd, 09:44 pm
وزیر اعظم میلونی نے دہلی میں دہشت گردی کے واقعے پر ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کے واسطے اٹلی کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ۔ اس تناظر میں ، دونوں رہنماؤں نے ’دہشت گردی کی مالی اعانت کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت-اٹلی مشترکہ پہل‘ کو اپنایا ۔ اس پہل کا مقصد دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے دو طرفہ تعاون کو مضبوط کرنا اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اور گلوبل کاؤنٹر ٹیرازم فورم (جی سی ٹی ایف) سمیت عالمی اور کثیرجہتی پلیٹ فارم میں تعاون کرنا ہے ۔وزیر اعظم 25 ستمبر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں شرکت کریں گے
September 24th, 06:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 ستمبر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں شام 6:15 بجے ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں شرکت کریں گے ۔ وہ اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم نے جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر اٹلی کی وزیر اعظم سے ملاقات کی
June 18th, 02:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کینیڈا کے شہر کنانسکس میں 51 ویں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر اٹلی کی وزیر اعظم محترمہ جورجیا میلونی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے اس بات کی توثیق کی کہ اٹلی کے ساتھ ہندوستان کی دوستی مضبوط ہوتی رہے گی ، جس سے ہمارے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا ۔