India is a living land with a vibrant culture: PM Modi at inauguration of Sri Sri Radha Madanmohanji Temple in Navi Mumbai
January 15th, 04:00 pm
PM Modi inaugurated the Sri Sri Radha Madanmohanji Temple, an ISKCON project in Navi Mumbai. “India is an extraordinary and wonderful land, not just a piece of land bound by geographical boundaries, but a living land with a vibrant culture,” the Prime Minister exclaimed. He emphasised that the essence of this culture is spirituality, and to understand India, one must first embrace spirituality.PM Modi inaugurates the Sri Sri Radha Madanmohanji Temple of ISKCON in Navi Mumbai
January 15th, 03:30 pm
PM Modi inaugurated the Sri Sri Radha Madanmohanji Temple, an ISKCON project in Navi Mumbai. “India is an extraordinary and wonderful land, not just a piece of land bound by geographical boundaries, but a living land with a vibrant culture,” the Prime Minister exclaimed. He emphasised that the essence of this culture is spirituality, and to understand India, one must first embrace spirituality.وزیر اعظم 15 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
January 13th, 11:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 جنوری کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریبا 10:30 بجے ، وزیر اعظم ممبئی کے نیول ڈاک یارڈ میں تین فرنٹ لائن بحری جنگی جہاز وں آئی این ایس سورت ، آئی این ایس نیلگیری اور آئی این ایس واگھشیر کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ اس کے بعد تقریبا 3:30 بجے ، وہ کھارگھر ، نوی ممبئی میں اسکان مندر کا افتتاح کریں گے ۔یونان میں اسکون کے سربراہ گرو دیاندھی داس سے وزیر اعظم کی ملاقات
August 25th, 10:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو یونان کے شہر ایتھنس میں اسکون کے سربراہ گرو دیاندھی داس سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے اطالوی جماعت برائے کرشنا شعور (اسکون) کے نمائندوں سے ملاقات کی
October 30th, 12:10 am
نئی دہلی۔ 30 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اطالوی جماعت برائے کرشنا شعور (اسکون)کے نمائندوں سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔وزیراعظم یکم ستمبر کو سریلا بھکتی ویدانتا سوامی پربھوپد جی کی 125 ویں جینتی کے موقع پر خصوصی یادگاری سکہ جاری کریں گے
August 31st, 03:04 pm
نئی دہلی، 31 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم ستمبر کو شام 4:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سریلا بھکتی ویدانتا سوامی پربھوپد جی کی 125 ویں جینتی کے موقع پر خصوصی یادگاری سکہ جاری کریں گے نیز اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم نئی دہلی کے اسکون میں گیتا آرادھنا مہوتسو میں شرکت کریں گے
February 25th, 06:00 pm
نئی دہلی، 26 فروری ، وزیراعظم جناب نریندر مودی نئی دہلی کے ایسٹ آف کیلاش علاقے میں انڈیا کلچرل سینٹر کی اسکون گیلری میں 26 فروری 2019 کو گیتا آرادھنا مہوتسو میں شرکت کریں گے۔Shri Gopal Krishna Goswami Maharaja, Head, ISKCON meets PM Modi
March 18th, 03:43 pm
PM meets Ms. Maryam Asif Siddiqui, winner of Bhagavad Gita Champion League
June 18th, 02:10 pm