فن لینڈ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
March 05th, 11:55 am
میں فن لینڈ کے صدر کی حیثیت سے ہندوستان کے پہلے دورے پر صدر سٹوب کا پرتپاک خیر مقدم کرتا ہوں ۔ صدر سٹوب نہ صرف ایک معروف عالمی رہنما ہیں بلکہ ایک معزز مفکر اور مصنف بھی ہیں ۔'Mann Ki Baat' is an excellent platform to bring to the fore the collective efforts of the people to the public: PM Modi
November 30th, 11:30 am
In this month’s Mann Ki Baat, PM Modi highlighted key events of November, including the Constitution Day celebrations, the 150th anniversary of Vande Mataram, the Dharma Dhwaj hoisting in Ayodhya, INS 'Mahe' induction and the International Gita Mahotsav in Kurukshetra. He also touched upon several important themes such as the record food grain & honey production, India’s sporting successes, museums and natural farming. The PM urged everyone to be part of Kashi-Tamil Sangamam.وزیر اعظم نے گوا میں آئرن مین 70.3 جیسے پروگراموں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شرکت کا خیر مقدم کیا
November 09th, 10:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا میں منعقدہ آئرن مین 70.3 جیسے پروگراموں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شرکت کا خیر مقدم کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس طرح کے انعقاد فٹ انڈیا تحریک میں حصہ ڈالتے ہیں۔ جناب مودی نے کہا - ‘‘ اس میں شرکت کرنے والے سبھی لوگوں کو مبارکباد۔مجھےخوشی ہے کہ ہمارے دو نوجوان ساتھیوں - اناملائی اور تیجسوی سوریہ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے آئرن مین ٹرائیتھلون کو کامیابی سے مکمل کیا ہے’’۔