مغربی ایشیا میں جاری جنگ پر راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 24th, 02:05 pm
مغربی ایشیا میں جاری جنگ اور اس سے پیدا شدہ صورتحال سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔ میں آج پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کے سامنے اور ملک کے عوام کے سامنے ان نہایت مشکل حالات پرحکومت کے موقف کو پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں۔ مغربی ایشیا میں جاری اس جنگ کو تین ہفتے سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ اس جنگ نے پوری دنیا میں شدید توانائی کا بحران پیدا کر دیا ہے۔ ہندوستان کے لیے بھی یہ صورتحال تشویشناک ہے۔اس جنگ سے ہمارے تجارتی راستے متاثر ہو رہے ہیں ۔ اس سے پٹرول، ڈیزل، گیس اور کھاد جیسی ضروری اشیاء کی معمول کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ خلیجی ممالک میں تقریباً ایک کروڑ بھارتی مقیم ہیں، وہاں کام کرتےہیں۔ ان کی زندگی اور روزگار کی حفاظت بھی ہندوستان کے لیے ایک بہت بڑی تشویش ہے۔ آبنائے ہرمز میں دنیا کے کئی جہاز پھنسے ہوئے ہیں، ان میں بڑی تعداد میں ہندوستانی عملہ بھی شامل ہے۔ یہ بھی ہندوستان کے لئے ایک بڑی تشویش کی بات ہے۔ ایسی مشکل صورتحال میں ضروری ہے کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ کے اس ایوان بالا سے امن اور مکالمے کی متحد آواز پوری دنیا میں جائے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ پر راجیہ سبھا سے خطاب کیا
March 24th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا سے خطاب کرتے ہوئے مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے تناظر میں حکومت کا مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ جنگ، جو تین ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے، اس نے توانائی کا ایک سنگین عالمی بحران پیدا کر دیا ہے جس کےہندوستان پرگہرے اثرات باعث تشویش ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ جنگ ہندوستان کے تجارتی راستوں میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے اور پٹرول، ڈیزل، گیس اور کھاد جیسی ضروری اشیاء کی معمول کی فراہمی کو متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ تقریباً ایک کروڑ ہندوستانی شہری خلیجی ممالک میں رہتے اور کام کرتے ہیں، اس لیے ان کی سلامتی اور روزگار ہندوستان کے لیے نہایت اہم تشو یش کا باعث ہے۔مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ سے متعلق لوک سبھا میں دیئے گئےوزیر اعظم کے بیان کا متن
March 23rd, 02:15 pm
میں مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ اور اس سے ہندوستان کو درپیش چیلنجوں پر بات کرنے کے لیے معزز ایوان میں حاضر ہوا ہوں ۔ اس وقت مغربی ایشیا کی صورتحال شدید تشویش کا باعث ہے ۔ پچھلے دو تین ہفتوں میں جے شنکر جی اور ہردیپ پوری جی نے اس موضوع پر ایوان کو ضروری معلومات دی ہیں ۔ اب یہ بحران 3 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے ۔ پوری دنیا کی معیشت پر ، لوگوں کی زندگیوں پر اس کا بہت منفی اثر پڑ رہا ہے ، اس لیے پوری دنیا تمام فریقوں سے اس بحران کو جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کر رہی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی سے متعلق لوک سبھا سے خطاب کیا
March 23rd, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور ہندوستان کے لیے اس سے پیدا ہونے والے وسیع چیلنجوں پر لوک سبھا سے خطاب کیا ۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یہ بحران جوتین ہفتوں سے زیادہ عرصے سے جاری ہے ، جس کے عالمی معیشت اور انسانی زندگیوں پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ، وزیر اعظم نے اس کے تصفیہ کی فوری ضرورت پر زور دیا ۔ صورتحال کی سنگینی کو اجاگر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ پوری دنیا تمام فریقوں سے اس بحران کے جلد از جلد ممکنہ حل کے لیے زور دے رہی ہے ۔وزیراعظم کی عید اور نوروز کی مبارکباد؛ علاقائی استحکام اور سمندری سلامتی پر زور دیا
March 21st, 04:26 pm
وزیراعظم نے عید اور نوروز کے پرمسرت موقعوں پر صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کو اپنی پرتپاک مبارکباد پیش کی۔ بات چیت کے دوران، دونوں رہنماؤں نے اپنی مشترکہ امید کا اظہار کیا کہ تہوار کا یہ موسم مغربی ایشیائی خطے کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کے دور کا آغاز کرے گا۔ جناب مودی نے خطے میں اہم بنیادی ڈھانچے پر حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے اور اہم عالمی سپلائی چین میں خلل پڑتا ہے۔ وزیر اعظم نے نیوی گیشن کی آزادی کے تحفظ اور بین الاقوامی شپنگ لین کے کھلے اور محفوظ رہنے کو یقینی بنانے کی اہم اہمیت کا اعادہ کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں مقیم بھارتیہ شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے میں ایران کی مسلسل حمایت کے لیے اپنی مخلصانہ تعریف کا اظہار کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی ایران کے صدر سے بات چیت
March 12th, 11:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔LDF and UDF have deprived Keralam of its youth power: PM Modi in Ernakulam
March 11th, 03:00 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.PM Modi addresses a mega public meeting in Ernakulam, Keralam
March 11th, 02:20 pm
Amid a massive gathering in Ernakulam today, Prime Minister Narendra Modi said the enthusiasm and confidence of the people reflected a strong aspiration for Keralam’s development and a new political direction in the state. He emphasised that the aspirations of the people clearly indicate a desire for faster growth and new opportunities.Towards 2030: A Joint India-European Union Comprehensive Strategic Agenda
January 27th, 06:48 pm
The Joint India-EU Comprehensive Strategic Agenda, endorsed at the 16th India-EU Summit held on 27 January 2026 in New Delhi, aims to further reinforce the strategic partnership by broadening, deepening and better coordinating EU-India cooperation to deliver mutually beneficial, concrete and transformative outcomes for both partners and for the wider world.India - EU Joint Statement on the State Visit of European Council President and European Commission President to India and the 16th India-EU Summit
January 27th, 06:15 pm
At the invitation of PM Modi, European Council President António Costa and European Commission President Ursula von der Leyen paid a State Visit to India as Chief Guests for the 77th Republic Day of India. During the visit, the leaders hailed the successful conclusion of negotiations on the landmark India–EU FTA and adopted the “Towards 2030: India–EU Joint Comprehensive Strategic Agenda.”وزیر اعظم 25 ستمبر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں شرکت کریں گے
September 24th, 06:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 ستمبر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں شام 6:15 بجے ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں شرکت کریں گے ۔ وہ اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے ۔وزیر اعظم کو ایران کے صدر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی
June 22nd, 05:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج ایران کے صدر عزت مآب جناب مسعود پزشکیان کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئیدنیا نے جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
April 24th, 03:29 pm
22 اپریل 2025 کو پہلگام، جموں و کشمیر میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے، جس میں معصوم جانیں گئیں، نے عالمی رہنماؤں کی یکجہتی کی ایک مضبوط لہر کو جنم دیا ہے۔ پی ایم مودی نے عالمی حمایت کے لیے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندوستان دہشت گردوں اور ان کے پشت پناہوں کا زمین کے آخر تک پیچھا کرے گا۔دہلی میں 'جہان خسرو 2025' پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 28th, 07:31 pm
ڈاکٹر کرن سنگھ جی، مظفر علی جی، میرا علی جی، پروگرام میں موجود دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صوفی موسیقی فیسٹیول جہان خسرو 2025 میں شرکت کی
February 28th, 07:30 pm
جہان خسرو کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حضرت امیر خسرو کی عظیم میراث کی موجودگی میں خوشی محسوس کرنا فطری ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسم بہار کی خوشبو، خسرو کو بہت پسند تھی، وہ صرف موسم ہی نہیں ہے بلکہ آج بھی دہلی میں جہان خسرو کی فضاؤں میں موجود ہے۔Prime Minister meets with the President of the Islamic Republic of Iran
October 22nd, 09:24 pm
PM Modi met Iran's President Dr. Masoud Pezeshkian on the sidelines of the 16th BRICS Summit in Kazan. PM Modi congratulated Pezeshkian on his election and welcomed Iran to BRICS. They discussed strengthening bilateral ties, emphasizing the Chabahar Port's importance for trade and regional stability. The leaders also addressed the situation in West Asia, with PM Modi urging de-escalation and protection of civilians through diplomacy.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایران کے صدر سے بات کی
November 06th, 06:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ فون پر بات کی۔برکس کی توسیع کے موقع پر وزیر اعظم کا بیان
August 24th, 01:32 pm
سب سے پہلے میں صدر، میرے دوست رامافوسا جی کواس برکس سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اُن کا خیر مقدم کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے بات چیت کی
August 18th, 06:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب
July 04th, 12:30 pm
آج 23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں آپ کا پرتپاک خیرمقدم ہے۔ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم ایشیائی خطے میں امن، خوش حالی اور ترقی کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھری ہے۔ اس خطے کے ساتھ بھارت کے ہزاروں سال پرانے ثقافتی اور لوگوں کے درمیان تعلقات ہمارے مشترکہ ورثے کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ ہم اس علاقے کو نہ صرف ’’توسیع شدہ محلے‘‘ کے طور پر دیکھتے ہیں، بلکہ ایک ’’توسیع شدہ خاندان‘‘ کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔