وزیر اعظم نے انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل پر خراج عقیدت پیش کیا
April 05th, 08:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو کے قریب سری جے وردینا پورہ کوٹے میں ’انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل‘ پر اپنی عقیدت پیش کی۔وزیر اعظم نے کولمبو میں آئی پی کے ایف میموریل کا دورہ کیا
April 05th, 07:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو میں آئی پی کے ایف میموریل کا دورہ کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ انہوں نے بھارت کی امن فوج کے بہادر سپاہیوں کی ستائش کی جنہوں نے سری لنکا کی امن، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی خدمت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔