نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورہ اسرائیل
February 26th, 07:41 pm
مفاہمتی عرضداشت جدید ارضیاتی طبیعاتی اور اے آئی تکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے معدنیات کی تلاش میں ہندوستان-اسرائیل تعاون کو بڑھاتی ہے، ڈیٹا شیئرنگ، سرمایہ کاری اور پائیدار وسائل کی ترقی کو فروغ دیتی ہے۔اسرائیل کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم کا بیان
February 25th, 08:28 am
میرے عزیز دوست وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی دعوت پر میں25 سے 26 فروری2026 تک اسرائیل کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہا ہوں۔وزیر اعظم مودی نے وزیر اعظم یونان عزت مآب جناب کیریاکوس میتسوٹاکیس سے ملاقات کی
February 19th, 07:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 فروری 2026 کو اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر ہیلینک ریپبلک (یونان) کے وزیر اعظم محترم جناب کیریاکوس متسوٹاکیس سے ملاقات کی۔ یونان کے وزیر اعظم 18 تا 19 فروری 2026 کے دوران نئی دہلی میں ہونے والے بھارت اے آئی امپیکٹ سمٹ، 2026 میں شرکت کے لیے بھارت کے دورے پر ہیں ۔ وزیر اعظم متسوٹاکیس کے ساتھ مسٹر دیمتریوس پاپاسٹرگیو، وزیر ڈیجیٹل گورننس اور سینئر حکام کا ایک وفد موجود تھا۔اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر وزیر اعظم سے سوئس کنفیڈریشن کے صدر جناب گائے پارمیلن نے ملاقات کی
February 19th, 06:29 pm
سوئس کنفیڈریشن کے صدر AI امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کے لیے 19-20 فروری 2026 تک ہندوستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔Prime Minister Narendra Modi to visit Kuala Lumpur, Malaysia
February 04th, 04:17 pm
At the invitation of Malaysian PM Anwar Ibrahim, PM Modi will visit Malaysia from 7–8 February 2026. During the visit, the PM will hold bilateral discussions with the Malaysian PM and review the entire gamut of bilateral cooperation. He will also interact with members of the Indian community, as well as industry and business representatives and participate in the 10th India–Malaysia CEO Forum.