وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کی دفاعی طاقت، اختراع اور اجتماعی کوششوں کو اجاگر کیا۔
July 26th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation through Mann Ki Baat. In his speech, he highlighted important topics such as Kargil Vijay Diwas, Catch the Rain campaign, India's space sector prowess, Science Olympiads, Environmental conservation, Khadi and more. He called upon the citizens to share their ideas and suggestions for Independence Day through MyGov.’ہر گھر ترنگا ابھیان‘ ترنگے کی عظمت کو اونچا اٹھانے کے معاملے میں ایک منفرد تیوہار بن چکا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
July 28th, 11:30 am
ساتھیو، اسپورٹس کی دنیا کے اِس اولمپکس سے الگ کچھ دن پہلے میتھس کی دنیا میں بھی ایک اولمپک ہوا ہے۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ۔ اس اولمپیاڈ میں بھارت کے طلباء نے بہت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اِس میں ہماری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سونے کے تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ ۔ انٹرنیشنل میتھ میٹیکس اولمپیاڈ ، اس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے نوجوان حصہ لیتے ہیں اور اوور آل ٹیلی میں ہماری ٹیم ٹاپ فائیو میں آنے میں کامیاب رہی ہے۔ ملک کا نام روشن کرنے والے اِن طلباء کے نام ہیں :وزیر اعظم نے بین الاقوامی میتھس اولمپیاڈ میں بھارت کے ذریعہ پیش کی گئی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی
July 21st, 05:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی میتھس اولمپیاڈ میں بھارت کی غیر معمولی کارکردگی پر ازحد مسرت اور فخر کا اظہار کیا ہے جہاں ملک نے اب تک کی بہترین کارکردگی کے ساتھ چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔