ہند-جرمنی کا مشترکہ بیان
January 12th, 03:50 pm
عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کے وفاقی چانسلر عزت مآب جناب فریڈرک میرز نے 12 سے13 جنوری 2026 تک ہندوستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا ۔ جرمن چانسلر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا جس میں23 سرکردہ جرمن سی ای او اور صنعت کے قائدین شامل تھے ۔وزیر اعظم مودی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے احمد آباد میں انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول میں شرکت کی
January 12th, 02:42 pm
وزیر اعظم مودی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے احمد آباد کے سابرمتی ریور فرنٹ پر منعقدہ رنگا رنگ اور متحرک بین الاقوامی پتنگ میلے میں حصہ لیا۔ ڈسپلے پر پتنگوں نے آپریشن سندور، بھگوان ہنومان، ترنگا اور بہت کچھ دکھایا۔ وزیر اعظم نے اپنی خوشی کا اظہار کیا جب چانسلر مرز نے پتنگ اڑانے میں ہاتھ آزمایا۔وزیر اعظم 12 جنوری کو احمد آباد میں جرمن چانسلر مرز سے ملاقات کریں گے
January 09th, 12:05 pm
وزیر اعظم 12 جنوری کو احمد آباد میں جرمنی کے عزت مآب وفاقی چانسلر جناب فریڈرک مرز سے ملاقات کریں گے۔