منشیات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن پر وزیر اعظم کا پیغام

June 26th, 11:37 am

منشیات کے ناجائزاستعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ان سبھی لوگوں کی سراہنا کرتا ہوں جو ہمارے معاشرےسے منشیات کی لعنت کو جڑ سےختم کرنے کے لے زمینی سطح پر کام کررہے ہیں۔ زندگی کو بچانے کی ایسی ہر ایک کوشش قابل تعریف ہے۔ بہر حال،منشیات اپنے ساتھ تاریکی، بربادی اور تباہی لے کر آتاہے۔