بھاؤ نگر، گجرات میں 'سمندر سے خوشحالی' کے موضوع پر منعقد پروگرام میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 20th, 11:00 am
گجرات کے مقبول وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، سربانند سونووال جی، سی آر پاٹل، منسکھ بھائی منڈاویہ، شانتنو ٹھاکر، نیمو بین بابھانیہ،اس پروگرام میں ملک بھر کے 40 سے زیادہ مقامات سے جڑے ،تمام بڑی بندرگاہوں سے جڑے افراد، مختلف ریاستوں کے وزراء، اعلیٰ حکام، دیگر معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آپ سبھی کو خوش آمدید۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’سمدر سے سمردھی‘ تقریب سے خطاب کیا ، گجرات کے بھاو نگر میں 34,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
September 20th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے بھاو نگر میں 34,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا ۔ ’سمدر سے سمردھی‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تمام معززین اور لوگوں کا خیر مقدم کیا ۔ 17 ستمبر کو انہیں موصول ہوئے یومِ پیدائش کے مبارکبادی کے پیغام پر یہ اجاگر کیا کہ لوگوں کی طرف سے موصول ہونے والا پیار طاقت کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے ، وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ملک وشوکرما جینتی سے لے کر گاندھی جینتی تک یعنی 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک سیوا پکھواڑا کے طور پرمنا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 2-3 دنوں کے دوران گجرات میں خدمت پر مبنی کئی سرگرمیاں انجام دی گئی ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سینکڑوں مقامات پر خون کے عطیہ کے کیمپ لگائے گئے ہیں ، جن میں اب تک ایک لاکھ افراد خون کا عطیہ کرچکے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متعدد شہروں میں صفائی مہم چلائی گئی ہے ، جس میں لاکھوں شہریوں نے فعال طور پر حصہ لیا ہے ۔ جناب مودی نے بتایا کہ ریاست بھر میں 30,000 سے زیادہ صحت کیمپ لگائے گئے ہیں ، جو عوام اور خاص طور پر خواتین کو طبی جانچ اور علاج فراہم کرتے ہیں ۔ انہوں نے ملک بھر میں خدمت کی سرگرمیوں میں شامل ہر فرد کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا ۔گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس 2023 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 11:10 am
گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس کے تیسرے ایڈیشن میں، میں آپ سبھی کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ اس سے پہلے جب ہم 2021 میں ملے تھے، تب پوری دنیا کورونا کی غیریقینی صورتحال سے دوچار تھی۔ کوئی نہیں جانتا تھا، کہ کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟ لیکن آج دنیا میں ایک نیا عالمی نظام تشکیل پارہاہے اور اس بدلتے ہوئے عالمی نظام میں پوری دنیا بھارت کی جانب نئی امیدوں سے دیکھ رہی ہے۔ اقتصادی بحران سے گھری دنیا میں بھارت کی معیشت مسلسل مضبوط ہورہی ہے۔ وہ دن دور نہیں کہ جب بھارت دنیا میں چوٹی کی تین اقتصادی طاقتوں میں سے ایک ہوگا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا کی زیادہ سے زیادہ تجارت سمندری راستے سے ہی ہوتی ہے۔ کورونا کے بعد کی دنیا میں، اس وقت دنیا کو بھی قابل بھروسہ اور لچکدار سپلائی چین کی ضرورت ہے۔ اس لئے گلوبل میری ٹائم انڈیا سربراہ اجلاس کا یہ ایڈیشن بہت اہم ہوگیا ہے۔وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کیا
October 17th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ممبئی میں گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے‘امرت کال وژن 2047’ جو ہندوستانی سمندری نیلی معیشت کے لیے ایک بلیو پرنٹ ہے، کی بھی نقاب کشائی کی۔ اس مستقبل کے منصوبے کے مطابق، وزیر اعظم نے 23,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جو ہندوستانی سمندری نیلگوں معیشت کے لیے ‘امرت کال وژن2047’ کے ساتھ منسلک ہیں۔ یہ سربراہی اجلاس ملک کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا
March 02nd, 10:59 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔Social Media Corner 11 January 2018
January 11th, 08:01 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!