ڈیزاسٹر ریزیلیئنٹ انفراسٹرکچر پر بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 07th, 02:00 pm
اس کانفرنس کا موضوع ہے 'ساحلی علاقوں کے لیے ایک لچکدار مستقبل کی تشکیل'۔ ساحلی علاقے اور جزیرے قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔ حالیہ دنوں میں، ہم نے اس کی موجودگی کا مشاہدہ کیا ہے: ہندوستان اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان رمیل، کیریبین میں سمندری طوفان بیرل، جنوب مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان یاگی، امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین، فلپائن میں ٹائفون اوساگی اور افریقہ کے کچھ حصوں میں سائیکلون چیڈوکے واقع ہونے کے گواہ بنے۔ ایسی آفات سے جان و مال کا نقصان ہوا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آفات کا مقابلہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے خطاب کیا
June 07th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آفات کا مقابلہ کرنے کےبنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے خطاب کیا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے آفات کا مقابلہ کرنے کے بنیادی ڈھانچے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس 2025 کے شرکاء کا خیرمقدم کیا، جو پہلی مرتبہ یوروپ میں منعقد ہو رہی ہے۔ انہوں نے فرانس کے صدر عزت مآب ایمانوئل میکروں اور حکومت فرانس کا، اس تقریب کے انعقاد میں اپنا تعاون فراہم کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے آئندہ منعقد ہونے والی یونائیٹڈ نیشنز اوشن کانفرنس کے لیے نیک ترین خواہشات بھی پیش کیں۔ویڈیو پیغام کے ذریعہ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 04th, 09:46 am
سب کو میرا نمسکار۔ ہندوستان میں خوش آمدید! سب سے پہلے، میں کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے 5ویں ایڈیشن ، آئی سی ڈی آر آئی- 2023 کا موقع حقیقت میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔وزیر اعظم نے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر پر 5ویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا
April 04th, 09:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈیزاسٹر ریزیلنٹ انفرا اسٹرکچر (آئی سی ڈی آر آئی) 2023 پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔لچکدار بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 04th, 12:15 pm
پوری دنیا کے ماہرین ، تعلیم و تدریس سے وابستہ افراد ، تجارتی سربراہان ، پالیسی ساز اور میرے عزیز دوستو ، نمسکار!وزیراعظم نے قدرتی آفات سے محفوظ رہنے والے بنیادی ڈھانچہ کے بارے میں چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
May 04th, 10:29 am
وزیراعظم نے جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ آفات سے محفوظ رہنے والے بنیادی ڈھانچہ کے بارے میں چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ اس اجلاس سے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزّت مآب اسکاٹ مورلسن ایم پی ، گھانے کے صدرعزّت مآب نانااڈّو دنکوااکوفو-اڈّو، جاپان کے وزیراعظم عزّت مآب فومیو کیشیدا اورمڈاغاسکر کے وزیراعظم عزت مآب اینڈری نیریناراجیو لینا نے بھی خطاب کیا ۔کولیشن فار ڈیزاسٹر ریزیلینٹ انفراسٹرکچر (سی ڈی آر آئی) کی سالانہ کانفرنس کے تیسرے ایڈیشن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 17th, 02:36 pm
PM Modi addressed the opening ceremony of International Conference on Disaster Resilient Infrastructure. PM Modi called for fostering a global ecosystem that supports innovation in all parts of the world, and its transfer to places that are most in need.وزیراعظم نے آفات کو برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا
March 17th, 02:30 pm
نئی دہلی، 17 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آفات کو برداشت کرنے والے بنیادی ڈھانچے سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر فجی کے وزیراعظم ، اٹلی کے وزیراعظم اور برطانیہ کے وزیراعظم بھی موجود تھے۔ قومی حکومتوں کے شرکاء ، بین الاقوامی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور نجی شعبے کے ماہرین نے بھی کانفرنس میں شرکت کی۔