وزیراعظم نے آندھر پردیش کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے بارے میں ریاست کے وزیراعلیٰ سے بات چیت کی

November 21st, 11:09 pm

نئی دہلی،19نومبر، 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھر پردیش کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے تناظر میں صورت حال پر وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی سے بات چیت کی ۔ جناب مودی نے مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔