وزیرِ اعظم نے نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ فلپائن کے صدر سے ملاقات ک
September 13th, 04:38 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ فلپائن کے صدر عزت مآب فرڈینینڈ آر مارکوس جونیئر سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے موجودہ آسیان چیئر کے طور پر برکس سربراہی اجلاس میں فلپائن کی شرکت کا خیرمقدم کیا۔کابینہ نے 17 اضلاع کا احاطہ کرتے ہوئےتمل ناڈو، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ پر مشتمل پانچ ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کی منظوری دی،جس سے بھارتی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً540 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
September 09th, 03:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارتِ کے پانچ پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی تخمینہ لاگت تقریباً10,021 کروڑ روپے ہے۔ ان پروجیکٹوں میں درج ذیل شامل ہیں:کابینہ نے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ ریاستوں کے 14 اضلاع کا احاطہ کرتے ہوئے تین ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کو منظوری دی ، جس سے ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 656 کلومیٹر کا اضافہ ہوگا
September 09th, 03:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارت کے تین منصوبوں کو منظوری دی۔ ان منصوبوں کی مجموعی تخمینہ لاگت 10,783 کروڑ روپے ہے۔ ان پروجیکٹوں میں شامل ہیں:PM Modi addresses a programme in Navsari, Gujarat
September 08th, 02:45 pm
PM Modi addressed a gathering in Navsari, Gujarat, recalling his long association with the region and appreciating the spirit of service and public participation driving several welfare initiatives.وزیر اعظم کا 8 ؍ستمبر کو گجرات اور مہاراشٹر کا دورہ
September 07th, 11:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 ؍ستمبر 2026 کو گجرات اور مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ دوپہرتقریباً 12 بجے وزیر اعظم وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
September 05th, 07:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع کالج اور ملک کے تعلیمی شعبے، دونوں کے لیے تاریخی ہے، کیونکہ متعدد نسلیں ایک ساتھ جمع ہوئی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’میں بانی شری رام جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے وژن کو سلام کرتا ہوں۔‘‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام کالج آف کامرس کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی
September 05th, 07:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری رام کالج آف کامرس (ایس آر سی سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع کالج اور ملک کے تعلیمی شعبے، دونوں کے لیے تاریخی ہے، کیونکہ متعدد نسلیں ایک ساتھ جمع ہوئی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’میں بانی شری رام جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے وژن کو سلام کرتا ہوں۔‘‘وزیراعظم نے قومی محکمہ جاتی آبی سربراہ اجلاس کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی
September 02nd, 09:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جل شکتی کی وزارت کے زیراہتمام دو روزہ قومی محکمہ جاتی سربراہ اجلاس برائے آب کےوزیر اعظم 2 ستمبر کو آبی تحفظ سے متعلق محکمہ جاتی سربراہ اجلاس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گے
September 01st, 05:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 ستمبر 2026 کو تقریباً شام 4:30 بجے نئی دہلی کے سشما سوراج بھون میں وزارتِ جل شکتی کے محکمہ جاتی اجلاس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم نے 53ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 25th, 09:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دن میں سیوا تیرتھ میں پرگتی (PRAGATI) کی 53ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی فعال حکمرانی اور بر وقت نفاذ (پرو ایکٹو گورننس اینڈ ٹائملی امپلیٹیشن) کے لیے آئی سی ٹی سے فعال، کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
August 21st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدموزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا
August 21st, 08:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم 2026 سے خطاب کیا۔ ورلڈ لیڈرز فورم میں موجود معزز شخصیات، پالیسی سازوں اور کاروباری رہنماؤں کا خیرمقدموزیر اعظم نے حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
August 20th, 09:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ، 7؍ لوک کلیان مارگ پر حکومت ہند کے سکریٹریوں کے ساتھ تیسری اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے اور رابطہ، سلامتی و امورخارجہ اور حکمرانی سے متعلق وزارتوں اور محکموں کے مستقبل کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا۔کابینہ نے بہار میں مظفرپور-سیتامڑھی-سونبرسا سیکشن کو ہائبرڈ اینوٹی موڈ (ایچ اے ایم) کے تحت 3,590.73 کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ جاتی لاگت سے قومی شاہراہ-22 کو چار لین معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی ہے
August 19th, 03:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج بہار میں قومی شاہراہ-22 کے مظفرپور-سیتامڑھی-سونبرسا سیکشن کو چار لین معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ ہائبرڈ اینوٹی موڈ (ایچ اے ایم) کے تحت 3,590.73 کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ جاتی لاگت سے تیار کیا جائے گا اور اس کی مجموعی لمبائی 82.578 کلومیٹر ہوگی۔کابینہ نے مغربی بنگال، اوڈیشہ، تمل ناڈو اور آندھرا پردیش کے آٹھ اضلاع میں چار ریلوے ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کو منظوری دے دی، جس سے بھارتی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 410 کلومیٹر کا اضافہ ہوگ
August 19th, 03:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج ریلوے کی وزارت کے چار منصوبوں کو منظوری دے دی ہے، جن کی کل تخمینہ جاتی لاگت تقریباً 9,450 کروڑ روپے ہے۔ ان منصوبوں میں شامل ہیں:کابینہ نے آسام میں قومی شاہراہ-15 پر گوہاٹی کے قریب بیہاٹا چاریالی سے تیزپور تک (منگلدوی بائی پاس کے 15.11 کلومیٹر حصے کو چھوڑ کر) 135.87 کلومیٹر طویل چار لین شاہراہ کی تعمیر کو منظوری دی، جس کی کل لاگت 8,970.20 کروڑ روپے ہے
August 06th, 04:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج آسام میں این ایچ-15 کے 135.871 کلومیٹر طویل چار لین رسائی کنٹرولڈ گوہاٹی-تیزپور کوریڈور کی ترقی کو منظوری دے دی ہے۔یہ پروجیکٹ این ایچ (او) کے تحت کل 8,970.20 کروڑ روپے کی سرمایہ جاتی لاگت سے تعمیر، آپریشن اور منتقلی (بی او ٹی) ٹول ماڈل پر تیار کیا جائے گا۔وزیراعظم نےبھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35(اے) کی منسوخی کے سات سال مکمل ہونے پر اس تاریخی فیصلے کو یاد کیا
August 05th, 02:25 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35(اے) کی تاریخی منسوخی کے سات سال مکمل ہونے کے موقع پر کہا کہ 5 اگست 2019 ملک کے جامع اور ہمہ گیر ترقی کے سفر میں ایک فیصلہ کن سنگ میل ثابت ہواہے۔آندھرا پردیش میں ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا م
August 01st, 11:45 am
وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش میں تقریباً 18,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاست 'وِکست بھارت' کے ایک گروتھ انجن کے طور پر ابھر رہی ہے۔ عالمی معیار کی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس سے لے کر سیمی کنڈکٹرز، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، گرین انرجی اور مینوفیکچرنگ تک، وزیر اعظم مودی نے ملازمتیں پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آندھرا پردیش کی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کا خاکہ پیش کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وجیانگرم کے بھوگا پورم میں 17,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا
August 01st, 11:30 am
وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش میں تقریباً 18,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ریاست 'وِکست بھارت' کے ایک گروتھ انجن کے طور پر ابھر رہی ہے۔ عالمی معیار کی کنیکٹیویٹی اور لاجسٹکس سے لے کر سیمی کنڈکٹرز، آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)، گرین انرجی اور مینوفیکچرنگ تک، وزیر اعظم مودی نے ملازمتیں پیدا کرنے، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آندھرا پردیش کی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کا خاکہ پیش کیا۔Cabinet approves 'Samudra Manthan' (National Offshore Exploration Scheme) with an outlay of Rs.84,084 crore
July 31st, 04:17 pm
The Union Cabinet chaired by PM Modi has approved 'Samudra Manthan' – the National Offshore Exploration Scheme with an approved outlay of Rs.84,084 crore for implementation up to FY 2030-31. The Scheme is expected to stimulate significant investments across the exploration and production value chain, creating long-term opportunities for industry, innovation and economic growth.