وزیر اعظم 8 مارچ کو دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

March 06th, 05:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی دہلی میں 8 مارچ کو دوپہر تقریباً 12 بجے تقریباً 335500 کروڑ روپے کے بقدر مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔ پروگرام سے قبل، وزیر اعظم سروجنی نگر میں جی پی آر اے ٹائپ-5 کوارٹرس کا دورہ کریں گے اور مستحق خواتین کو چابیاں سونپیں گے۔

Cabinet approves three new corridors as part of Delhi Metro’s Phase V (A) Project

December 24th, 03:25 pm

The Union Cabinet approved three new corridors - 1. R.K Ashram Marg to Indraprastha (9.913 Kms), 2. Aerocity to IGD Airport T-1 (2.263 kms) 3. Tughlakabad to Kalindi Kunj (3.9 kms) as part of Delhi Metro’s Phase – V(A) project consisting of 16.076 kms which will further enhance connectivity within the national capital. Total project cost of Delhi Metro’s Phase – V(A) project is Rs.12014.91 crore, which will be sourced from Government of India, Government of Delhi, and international funding agencies.

وزیر اعظم 14 مارچ کو دہلی میں وزیر اعظم سوانیدھی کے مستحقین سے خطاب کریں گے

March 13th, 07:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 مارچ کو شام 5 بجے دہلی کے جے ایل این اسٹیڈیم میں پی ایم سواندھی اسکیم کے استفادہ کنندگان سے خطاب کریں گے۔ وہ اس موقع پر دہلی کے 5,000 خوانچہ فروشوں سمیت 1 لاکھ اسٹریٹ وینڈرس (ایس وی ) کو اسکیم کے تحت قرض بھی تقسیم کریں گے۔ وزیر اعظم اس پروگرام کے دوران دہلی میٹرو کے فیز 4 کے دو اضافی کوریڈورز کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

کابینہ نے دہلی میٹرو فیز IV پروجیکٹوں کے دو راہداریوں کو منظوری دے دی ہے یعنی (i)لاجپت نگر سے ساکیت جی بلاک اور (ii) اندرلوک سے اندر پرستھ تک

March 13th, 03:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے دہلی میٹرو کے فیز IV پروجیکٹ کے دو نئے گلیاروں کی منظوری دے دی ہے، جس سے قومی خطہ راجدھانی میں میٹرو رابطے کو مزید بہتر بنانے کی امید ہے۔