وزیر اعظم نے اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے ٹرسٹیز سے ملاقات کی

March 19th, 10:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (آئی جی این سی اے) کے ٹرسٹیز سے ملاقات کی تاکہ ہندوستان کی متنوع ثقافت کو مقبول بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔