وزیراعظم 28 مارچ کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے
March 26th, 09:52 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 28 مارچ 2026 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ تقریباً صبح 11:30 بجے وہ گوتم بدھ نگر کے جیور میں واقع نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل عمارت کا معائنہ کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً دوپہر 12 بجے وزیراعظم نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم 8 مارچ کو دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
March 06th, 05:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی دہلی میں 8 مارچ کو دوپہر تقریباً 12 بجے تقریباً 335500 کروڑ روپے کے بقدر مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔ پروگرام سے قبل، وزیر اعظم سروجنی نگر میں جی پی آر اے ٹائپ-5 کوارٹرس کا دورہ کریں گے اور مستحق خواتین کو چابیاں سونپیں گے۔