وزیراعظم کی ملائیشیا کے وزیراعظم سے رسمی گفتگو
February 08th, 11:19 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا آج ملائیشیا کے وزیر اعظم عزت مآب داتو سری انور ابراہیم نے پردانہ پترا کمپلیکس میں رسمی استقبال کیا۔ اس کے بعد، قائدین نے محدود اور وفود کی سطح پر وزیراعظم انور ابراہیم کی سرکاری رہائش گاہ سیری پردانا میں ملاقات کی۔وزیر اعظم نے کویت میں مزدور کیمپ کا دورہ کیا
December 21st, 07:00 pm
دورۂ کویت کے اپنے اولین پروگرام کے تحت، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مینہ عبداللہ میں واقع ایک مزدور کیمپ کا دورہ کیا جہاں تقریباً 1500 بھارتی شہریوں پرمشتمل افرادی قوت موجود ہے۔ وزیر اعظم نے بھارت کی مختلف ریاستوں کے بھارتی کارکنان کے ساتھ گفت و شنید کی اور ان کی خیروعافیت دریافت کی۔Smiles and snacks in Qatar
June 04th, 10:28 pm
PM visits Workers Camp in Doha
June 04th, 09:54 pm