آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ چیمپئنز کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
November 06th, 10:15 am
عزت مآب وزیر اعظم، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ہم یہاں آکر عزت اور فخر محسوس کررہے ہیں۔ میں آپ کو ابھی ایک مہم کے بارے میں بتاؤں گا، جوانہوں نے کمال کردیاان لڑکیوں نے، ملک کی بیٹیوں نے کمال کردیا، دو سال سے لگے ہیں سر، محنت انتی کی ہے،کمال کی محنت کی ہے،مشق کے ہر مرحلے میں پوری شدت کے ساتھ کھیلے، مشق کے ہر سیشن میں اتنی ہی توانائی سے اترے گراؤنڈ میں،یہی کہوں گا کہ ان کی محنت رنگ لائی۔وزیر اعظم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی
November 06th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل 7 ، لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 چیمپئنز کے ساتھ بات چیت کی ۔ ہندوستانی ٹیم نے اتوار ، 2 نومبر 2025 کو فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی حاصل کی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ایک بہت اہم دن ہے ، کیونکہ یہ دیو دیوالی اور گرو پرب دونوں کو نشان زد کرتا ہے اور تمام حاضرین کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔RJD and Congress are putting Bihar’s security and the future of its children at risk: PM Modi in Katihar, Bihar
November 03rd, 02:30 pm
In a massive public rally in Katihar, Bihar, PM Modi began with the clarion call, “Phir ek baar - NDA Sarkar, Phir ek baar - Susashan Sarkar.” He accused the RJD and Congress of risking Bihar’s security for votes and questioned whether benefits meant for the poor should be taken away by infiltrators. He remarked that under Nitish Ji’s leadership, NDA brought governance and growth, emphasizing that every single vote will play a role in building a Viksit Bihar.Be it Congress or RJD, their love is only for infiltrators: PM Modi in Saharsa, Bihar
November 03rd, 02:15 pm
Amidst the ongoing election campaigning in Bihar, PM Modi's rally spree continued as he addressed a public meeting in Saharsa. He said that only two days are left for the first phase of voting in Bihar. Many young voters here will be voting for the first time. He urged all first-time voters in Bihar, “Do not let your first vote go to waste. The NDA is forming the government in Bihar and your vote should go to the alliance that is actually winning. Your vote should be for a Viksit Bihar.”Massive public turnout as PM Modi campaigns in Saharsa and Katihar, Bihar
November 03rd, 02:00 pm
Amid the ongoing election campaign in Bihar, PM Modi continued his rally spree, addressing large public meetings in Saharsa and Katihar. He reminded people that only two days remain for the first phase of voting, noting that many young voters will be casting their vote for the first time. Urging them not to waste their first vote, he said, “The NDA is forming the government in Bihar. Your vote should go to the alliance that is actually winning - your vote should be for a Viksit Bihar.”وزیراعظم کی بھارتی ٹیم کو خواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2025 جیتنے پر مبارکباد
November 03rd, 06:15 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےخواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2025 کے فائنل میں شاندار فتح حاصل کرنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے بھارتی ٹیم کو آئی سی سی انڈر 19 خواتین کا ٹی 20 عالمی کپ 2025 جیتنے پر مبارکباد دی
February 02nd, 06:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی سی سی انڈر 19 خواتین کا ٹی20 عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی۔ایشیائی کھیلوں میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹوں کے ساتھ بات چیت میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 10th, 06:25 pm
یہ خوشگوار اتفاق ہے کہ اسی جگہ ، اسی اسٹیڈیم میں1951 میں پہلے ایشیائی کھیل ہوئے تھے،آج آپ بھی اور آپ سبھی کھلاڑیوں نے ،آپ نے جو جرأت مندانہ کام کیا ہے،جو کوششیں کی ہیں،جو نتائج دیئے ہیں،اس کی وجہ سے ملک کےہر کونے میں ایک جشن کا ماحول ہے۔100 پار کی میڈل ٹیلی کے لئے آپ نے د ن رات ایک کردیا۔ایشین گیمس میں آپ سبھی کھلاڑیوں کی کارکردگی سے پورا ملک فخر محسوس کررہا ہے۔وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2022 میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے سے خطاب کیا
October 10th, 06:24 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں ایشین گیمز 2022 میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے سے خطاب کیا۔ انھوں نے کھلاڑیوں سے بھی گفت و شنید کی۔ بھارت نے ایشین گیمز 107 میں 28 طلائی تمغوں سمیت 2022 تمغے جیتے ہیں جو براعظم ملٹی اسپورٹس ایونٹ میں جیتے گئے تمغوں کی مجموعی تعداد کے لحاظ سے بہترین کارکردگی ہے۔PM Modi addresses the Nari Shakti Vandan Abhinandan Karyakram in Ahmedabad
September 26th, 07:53 pm
Addressing the Nari Shakti Vandan Abhinandan Karyakram in Ahmedabad, Prime Minister Narendra Modi hailed the passage of the Nari Shakti Vandan Adhiniyam, seeking to reserve 33% of seats in Lok Sabha and state Assemblies for women. Speaking to the women in the event, PM Modi said, “Your brother has done one more thing in Delhi to increase the trust with which you had sent me to Delhi. Nari Shakti Vandan Adhiniyam, i.e. guarantee of increasing representation of women from Assembly to Lok Sabha.”وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے ذریعے سونے کا تمغہ جیتنے کا جشن منایا
September 25th, 04:21 pm
وزیر اعظم نے کہا، ‘‘ہماری کرکٹ ٹیم کا کتنا شاندار مظاہرہ رہا ہے کہ انہوں نے ایشین گیمز میں خواتین کرکٹ کا سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ملک ان کی اس شاندار کامیابی پر خوش ہے۔ ہماری بیٹیاں کھیلوں کے میدان میں بھی اپنی مہارت، صلاحیت، ہمت اور ٹیم ورک سے ترنگا بلند کر رہی ہیں۔ آپ کی شاندار فتح پر مبارکباد۔’’وزیراعظم نے آئی بی ایس اے عالمی کھیلوں میں سونا جیتنے پر بھارت کی خواتین نابینا کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی
August 26th, 10:29 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس ایسو سی ایشن (آئی بی ایس اے) عالمی کھیلوں میں سونا جیتنے کے لئے بھارت کی خواتین نابینا کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔انڈیا ٹوڈے کانکلیو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 18th, 11:17 pm
انڈیا ٹوڈے کانکلیو میں جڑے سبھی معززین کو میرا نمسکار۔ ملک اور بیرونِ ملک سے جو ناظرین-قارئین، ڈجیٹل طریقے سے ہمارے ساتھ جڑے ہیں، ان کا بھی خیرمقدم۔ مجھے یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ اس کانکلیو کا موضوع ہے – دی انڈیا مومنٹ۔ آج دنیا کے بڑے ماہر اقتصادیات، تجزیہ کار، مفکرین، سبھی یہ کہتے ہیں کہ ، ایک آواز ہو کر کہتے ہیں کہ ’یہ بھارت کا وقت ہے‘۔ لیکن جب انڈیا ٹوڈے گروپ یہ پرامیدی ظاہر کرتا ہے، تو یہ اور خاص ہے۔ ویسے میں نے 20 مہینے قبل لال قلعہ سے کہا تھا- یہی سمے ہے، صحیح سمے ہے۔ لیکن یہاں پہنچتے پہنچتے 20 مہینے لگ گئے۔ تب بھی جذبہ یہی تھا – دس اِز انڈیاز مومنٹ۔وزیر اعظم کا انڈیا ٹوڈے کانکلیو سے خطاب
March 18th, 08:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کانکلیو کے لیے منتخب کردہ تھیم - ’دی انڈیا مومنٹ‘ پر مسرت کا اظہار کیا اورکہا کہ دنیا کے بہترین ماہرین اقتصادیات، تجزیہ کار اور مفکرین بیک آواز کہتے ہیں کہ یہ واقعی ہندوستان کا وقت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انڈیا ٹوڈے گروپ نے وہی امید ظاہر کی ہے جو اسے اور بھی خاص بناتا ہے۔ 20 مہینے پہلے لال قلعہ سے اپنے خطاب کو یاد کرتے ہوئے جہاں وزیر اعظم نے کہا تھا یہی وقت ہے اور یہ صحیح وقت ہے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ہندوستان کا وقت ہے۔وزیر اعظم نے خواتین کا ایشیا کپ جیتنے پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی
October 15th, 07:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 7واں خواتین ایشیا کپ جیتنے پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں –سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے
August 08th, 08:20 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں ، سی ڈبلیو جی -2022میں چاندی کا تمغہ جیتنے پرخواتین کرکٹ ٹیم کے ٹیم ارکان کو مبارکباد دی ہے ۔من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)
March 28th, 11:30 am
من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)GST demonstrates the strength of our country: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
July 30th, 11:01 am
During Mann Ki Baat, PM Modi termed GST as ‘Good and Simple Tax’ that was bringing a positive change in the country’s economy at a fast pace. The PM appreciated cooperation between States & Centre in smooth rollout of GST. The PM spoke about Non-Cooperation movement, 75 years of Quit India movement & role of greats in India’s freedom struggle. He also expressed concern about floods in several parts of the country & urged authorities to step up relief operations.Social Media Corner 28 July 2017
July 28th, 07:38 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!