وزیر اعظم نے 2026 عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حاصل ہوئی تاریخی کامیابی کی ستائش کی
July 26th, 03:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 2026 عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حاصل ہوئی ایک تاریخی کامیابی کی ستائش کی۔ انہوں نے طلائی تمغہ جیتنے اور عالمی جونیئر چیمپئن کا خطاب جیتنے والی پہلی بھارتی اسکواش کھلاڑی بننے کے لیے اناہت سنگھ پر فخر کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے ہندوستانی اسکواش ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
December 15th, 10:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی اسکواش ٹیم کو ایس ڈی اے ٹی اسکواش ورلڈ کپ- 2025 میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی۔