سیشلز کی قومی اسمبلی سے وزیر اعظم کا خطاب

June 28th, 05:00 pm

اور مجھے آپ کے ساتھ شامل ہونے پر خوشی ہو رہی ہے جب آپ اپنی آزادی کے پچاس سال منا رہے ہیں۔ آپ کو اور سیشلز کے لوگوں کو اس خاص موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم کوگارجین آف دی بلیو ہورائزن صدارتی اعزاز سے نوازا گیا

June 28th, 03:07 pm

ایک خصوصی تقریب میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج سیشلز کے صدر،عزت مآب ڈاکٹر پیٹرک ارمینی نے گارجین آف دی بلیو ہورائزن صدارتی اعزاز سے نوازا۔وزیر اعظم کو یہ اعزاز ان کی سبز قیادت، ترقی پذیر ممالک کے مفادات کو آگے بڑھانے کی کوششوں اور بلیو اکانومی، ماحولیات کے متعلق اقدام، سمندری وسائل کے پائیدار انتظام اور چھوٹے جزیرے کی ترقی پذیر ریاستوں کی ترقی کی خواہشات کو فروغ دینے کے لیے ان کی دیرینہ وابستگی کے لیے دیا گیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی کویہ ممتاز اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

سیشلز کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کامشترکہ پریس بیان

June 28th, 02:02 pm

یہ میرے اور ایک ارب چالیس کروڑبھارتیوں کے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ انہیں’گارجین آف دی بلیو ہورائزن‘ کے خطاب سے نوازا گیا۔ میں عاجزی کے ساتھ اس اعزاز کو قبول کرتا ہوں اور اسے ان تمام ممالک کے لیے وقف کرتا ہوں جو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے لڑ رہے ہیں اور ماحولیاتی تحفظ کو آئندہ نسلوں کے لیے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

وزیر اعظم کا دورۂ سیشلز (27-29 جون 2026)

June 25th, 06:05 pm

سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمینی کی دعوت پر، وزیر اعظم مودی بھارت کے 'وژن مہاساگر' کو فروغ دینے کے لیے 27 سے 29 جون 2026 تک سیشلز کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران، وہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے سیشلز کے قومی دن کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گے اور صدر ہرمینی کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ وہ سیشلز کی نیشنل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے اور وہاں موجود بھارتی تارکینِ وطن سے بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی کو ماریشس کے وزیراعظم کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی

February 09th, 09:04 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج جمہوریۂ ماریشس کے وزیراعظم، عزت مآب ڈاکٹر نوین چندر رامگولم کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

جمہوریہ فلپائن کے صدر کے بھارت کے سرکاری دورے کے نتائج

August 05th, 04:31 pm

جمہوریہ ہند اور جمہوریہ فلپائن کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام سے متعلق اعلامیہ

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب نوین چندر رام غلام نے ماریشس میں اٹل بہاری واجپئی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک سروس اینڈ انوویشن ادارے کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا

March 12th, 03:13 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب نوین چندر رام غلام نے آج ماریشس کے ریڈوایٹ میں اٹل بہاری واجپئی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک سروس اینڈ انوویشن کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ ہندوستان-ماریشس ترقیاتی شراکت داری کے تحت نافذ کیا گیا یہ تاریخی پروجیکٹ، ماریشس میں صلاحیت سازی کے لیے ہندوستان کے عزم کو واضح کرتا ہے۔

آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگیری اور آئی این ایس واگھشیر کی کمیشننگ پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 15th, 11:08 am

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی،مہاراشٹر کے مقبول وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی،کابینہ کے میرے سینئر ساتھی محترم راجنات سنگھ جی،سنجے سیٹھ جی،مہاراشٹر کے وزیراعلی ،ان کے ساتھ آج ہمارے دونوں نائب وزرائےاعلی بھی ہیں،نائب وزرائے الی محترم ایکناتھ شندے جی،اجیت پوار جی،سی ڈی ایس ،سی این ایس ،بحریہ کے ساتھ ساتھی،مجھگاؤں ڈاک یارڈ میں کام کرنے والے سبھی ساتھ ،دیگر معزز مہمان ،خواتین و حضرات؛

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صف اول کے بحری جنگی جہازوں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا

January 15th, 10:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی کے بحری ڈاک یارڈ میں کمیشننگ کے دوران تین صف اول کے بحری جنگی جہاز، آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیلگری اور آئی این ایس واگھ شِیر کو قوم کے نام وقف کیا۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، جناب مودی نے کہا کہ 15 جنوری کو یومِ افواج کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس موقع پر جناب مودی نے ، ہر اس بہادر فوجی کو سلام پیش کیا ، جو قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار رہتا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام بہادر فوجیوں کو مبارکباد دی۔

بھارت اور مالدیپ: جامع اقتصادی اور بحری سلامتی ساجھیداری کے لیے وژن

October 07th, 02:39 pm

بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر عزت مآب ڈاکٹر محمد معیزو نے 7 اکتوبر 2024 کو ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا اور اپنے تاریخی قریبی اور خصوصی تعلقات کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے تعاون کو بڑھانے میں کی گئی پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔

ماریشس کے وزیر اعظم محترم پروِند جگن ناتھ کے ساتھ اگلیگا جزائر میں فضائی پٹی اور جیٹی کے مشترکہ افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

February 29th, 01:15 pm

گزشتہ 6 مہینوں میں وزیر اعظم جگن ناتھ اور میری یہ پانچویں ملاقات ہے۔ یہ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان متحرک، مضبوط اور منفرد شراکت داری کا ثبوت ہے۔ ماریشس ہماری پڑوسی پہلے پالیسی کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ ماریشس ہمارے وژن ساگر کے تحت ہمارا خصوصی شراکت دار ہے۔ گلوبل ساؤتھ کے رکن کے طور پر، ہماری مشترکہ ترجیحات ہیں۔ پچھلے 10 سالوں میں ہمارے تعلقات میں بے مثال رفتار آئی ہے۔ ہم نے باہمی تعاون میں نئی ​​بلندیاں حاصل کی ہیں۔ ثقافتی اور تاریخی تعلقات کو ایک نئی شکل دی گئی ہے۔ ہمارے لوگ پہلے ہی زبان اور ثقافت کے سنہرےدھاگوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے، ہم نے یوپی آئی اورروپے کارڈ جیسے اقدامات کے ذریعے جدید ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی فراہم کی ہے۔

وزیر اعظم اور ماریشس کے وزیر اعظم نے ماریشس کے اگالیگا جزیرے پر مشترکہ طور پر نئی ہوائی پٹی اور ایک جیٹی کا افتتاح کیا

February 29th, 01:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پروِند جگناتھ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ماریشس کے اگالیگا جزیرے میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے چھ پروجیکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک نئی ہوائی پٹی اور سینٹ جیمز جیٹی کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ ان پروجیکٹوں کا افتتاح بھارت اور ماریشس کے درمیان مضبوط اور دہائیوں پرانی ترقیاتی شراکت داری کا منہ بولتا ثبوت ہے اور یہ مین لینڈ ماریشس اور اگالیگا جزیرے کے درمیان بہتر رابطے کی مانگ کو پورا کرے گا، بحری سیکورٹی کو مستحکم کرے گا اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ ان پروجیکٹوں کا افتتاح اہم ہے، کیونکہ یہ 12 فروری 2024 کو دونوں رہنماؤں کے ذریعہ ماریشس میں یو پی آئی اور رو-پے کارڈ خدمات کے حالیہ آغاز کے بعد کیا گیا ہے۔

مالدیپ کے صدر کے دورۂ ہند کے دوران بھارت –مالدیپ مشترکہ بیان

August 02nd, 10:18 pm

. جمہوریہ مالدیپ کے صدر، عزت مآب جناب ابراہیم محمد صالح، وزیر اعظم جمہوریہ ہند، جناب نریندر مودی کی دعوت پر بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویت نام کے وزیر اعظم عزت مآب فیم مِنھ چِنھ سے فون پر بات کی

July 10th, 01:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویت نام کا وزیر اعظم مقرر کئے جانے پر عزت مآب فیم منھ چنھ کو مبارکباد پیش کی اور اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی رہنمائی میں بھارت- ویت نام جامع اسٹریٹجک شراکت داری مستحکم ہوتی رہے گی۔