بیٹنگ ری ٹریٹ کی تقریب ہندوستان کے بھرپور فوجی ورثے کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے: وزیر اعظم
January 29th, 09:51 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بیٹنگ ری ٹریٹ (فوج کی بیرکوں میں واپسی) کی تقریب یوم جمہوریہ کی تقریبات کے اختتام کی علامت ہے اور یہ ہندوستان کے بھرپور فوجی ورثے کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا- ‘‘ہمیں اپنی مسلح افواج پر بہت فخر ہے جو ملک کے دفاع کے لیے وقف ہیں’’۔نتائج کی فہرست: روسی فیڈریشن کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
December 05th, 05:53 pm
دوسری ریاست کے علاقے میں ایک ریاست کے شہریوں کی عارضی لیبر سرگرمی سے متعلق جمہوریہ ہند کی حکومت اور روسی فیڈریشن کی حکومت کے درمیان معاہدہتیئیسویں بھارت - روس سالانہ سربراہی اجلاس کے بعد مشترکہ بیان
December 05th, 05:43 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر روسی فیڈریشن کے صدر جناب ولادیمیر پوتن نے 4 تا 5 دسمبر 2025 کو 23ویں بھارت۔روس سالانہ سربراہی اجلاس کے سلسلے میں بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔برطانیہ کے وزیرِ اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیرِ اعظم کا پریس بیان
October 09th, 11:25 am
مجھے وزیر اعظم کیر اسٹارمر کا ہندوستان کے پہلے دورے پر آج ممبئی میں خیر مقدم کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولکاتہ میں منعقدہ کمبائنڈ کمانڈرز کانفرنس کے دوران مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں میں اضافہ کے لیے’’ اتحاد، آتم نربھربننےاور اختراع‘‘ پر زور دیا
September 15th, 03:34 pm
وزیر اعظم نے آج کولکاتہ میں 16 ویں کمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ دو سال میں ایک بار منعقد ہونے والی یہ کانفرنس مسلح افواج کا اعلی سطح کا ذہن سازی کا فورم ہے ، جو ملک کی اعلی شہری اور فوجی قیادت کو خیالات کے تبادلے اور ہندوستان کی فوجی تیاریوں کی مستقبل کی ترقی کے لیے بنیاد رکھنے کے لیے یکجا ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ کانفرنس کا موضوع ’’اصلاحات کا سال-مستقبل کے لیے تبدیلی‘‘ ہے ، جو مسلح افواج کی جاری جدید کاری اور تبدیلی کے مطابق ہے ۔وزیر اعظم کا ’بھارت کے مرہٹہ فوجی مناظر‘ کو یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیے جانے پر خوشی کا اظہار
July 12th, 09:23 am
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے بھارت کے مرہٹہ فوجی مناظر کو یونیسکو کی باوقار عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیے جانے پر بے حد فخر اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم اور امریکہ کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر ہوئی بات چیت پر خارجہ سکریٹری جناب وکرم مصری کا بیان
June 18th, 12:32 pm
اس کے بعد، صدر ٹرمپ کے اصرار پر آج دونوں لیڈروں کی فون پر بات ہوئی۔ بات چیت تقریباً 35 منٹ چلی۔شاندار پریڈ نے ثقافتی وراثت اور عسکری قوت کی نمائش کی: وزیر اعظم
January 26th, 03:41 pm
یوم جمہوریہ تقریبات 2025 کی جھلکیاں ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ کثرت میں بھارت کی وحدت کی ایک فعال نمائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس شاندار پریڈ نے ثقافتی وراثت اور عسکری قوت کی نمائش کی ۔