وزیر اعظم نے کبڈی عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی

November 24th, 08:11 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم کو کبڈی عالمی کپ 2025 میں ان کی شاندار فتح کے لیے مبارکباد دی ۔

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی کبڈی ٹیم کے تاریخی گولڈ میڈل کی ستائش کی

October 07th, 08:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کھیلوں میں تاریخی گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:

وزیر اعظم نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا اپنا آٹھواں خطاب جیتنے پر مبارکباد دی

July 01st, 02:42 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کبڈی چیمپئن شپ کا اپنا آٹھواں خطاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔