وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2026 میں ہندوستانی دستے کی کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا
August 03rd, 09:55 am
aوزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں ہندوستانی دستے کی کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا ہے ۔Prime Minister extends best wishes to the Indian contingent for the Commonwealth Games Glasgow 2026
July 24th, 12:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today extended his best wishes to the Indian contingent as the Commonwealth Games Glasgow 2026 begin.وزیراعظم نے 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ(آئی پی ایچ او)2026 میں گولڈ میڈل جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
July 13th, 01:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولمبیا کے بوکارامنگا میں منعقدہ 56 ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ (آئی پی ایچ او) 2026 میں طلائی تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کے کنشک جین ، ردھیش اننت بینڈلے ، رشت گرگ ، شریشٹھ سوریہ اور سریت جوشی کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں تاریخی کارکردگی کیلئے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
October 06th, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دلی میں منعقدہ عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں تاریخی کارکردگی کیلئے آج ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ دستے کی ستائش کی ۔ ہندوستان نے ان مقابلوں میں اپنے اب تک کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 طلائی تمغوں سمیت کل 22 تمغے حاصل کیے ، جو ملک کے پیرا اسپورٹس کے سفر میں ایک نیا سنگ میل ہے ۔ جناب مودی نےہندوستان میں پہلی بار اس باوقار عالمی تقریب کی میزبانی کئے جانے پر بھی فخر کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے بھارتی دستے کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں اُس کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی
June 02nd, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی کوریا میں حال ہی میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی پربھارتی دستے کی تعریف کی ۔وزیراعظم مودی نے کہا ،‘‘ہر کھلاڑی کی محنت اور عزم پورے ٹورنامنٹ میں واضح طور پر نظر آیا ۔’’وزیر اعظم نے سیپک ٹکراؤورلڈ کپ 2025 میں بھارت کا پہلا گولڈ جیتنے پر مینس ریگو ٹیم کو مبارکبادپیش دی
March 26th, 03:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارتیہ سیپک ٹکراؤ دستہ کو سیپک ٹاکرا ورلڈ کپ 2025 میں ان کی غیر معمولی کارکردگی کے لئے دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بھارت کا پہلا طلائی تمغہ وطن لانے پر ٹیم کی بھی تعریف کی۔وزیر اعظم نے خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 33 تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
March 18th, 02:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے ٹیورن میں منعقدہ سال 2025 کے خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا ہے ۔ ہندوستانی دستے نے 33 تمغے اپنے نام کیے ، جس سے ملک کو عالمی سطح پر فخر ہوا ۔وزیر اعظم نے 10ویں ایشیا پیسفک ڈیف گیمز 2024 میں بھارتی ٹکڑی کی تاریخی کارکردگی کے لیے ان کی ستائش کی
December 10th, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کوالالمپور میں منعقدہ 10ویں ایشیا پیسفک ڈیف گیمز 2024 میں بھارتی ٹکڑی کی تاریخی کارکردگی کے لیے آج انہیں مبارکباد پیش کی۔