وزیر اعظم کا مقبول گلوکارہ سُمن کلیان پور کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار
June 01st, 12:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مقبول گلوکارہ محترمہ سُمن کلیان پور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو مبارکباد دی
May 01st, 09:14 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو نیک ترین خواہشات پیش کیں۔جمہوریہ کوریا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
April 20th, 01:05 pm
صدر لی کے ہندوستان کے پہلے دورے پر خوش آمدید کہتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ صدر لی کی زندگی جدوجہد، خدمت اور لگن کی ایک متاثر کن مثال ہے۔ ہر چیلنج نے عوام کی خدمت کے عزم کو مضبوط کیا ہے۔ اگرچہ یہ ان کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہے لیکن ہندوستان سے ان کی وابستگی ہماری پہلی ملاقات سے ہی عیاں ہے۔وزیر اعظم نے تھیرو رجنی کانت جی کو ان کی 75ویں سالگرہ کے خصوصی موقع پر مبارکباد پیش کی
December 12th, 08:59 am
وزیر اعظم نے نوٹ کیا کہ رجنی کانت جی کی پرفارمنس نے نسل در نسل ناظرین کو مسحور کیا اور وسیع پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اداکار کے کام کے قابل ذکر - متنوع کرداروں، جانر اور سنیما کے انداز پر محیط کریئر نے ہندوستانی سنیما میں مسلسل نئے معیارات قائم کیے ہیں۔وزیراعظم نے پختہ کار اداکار جناب دھرمندر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
November 24th, 03:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج معروف اداکار جناب دھرمیندر جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہندوستانی سنیما کے ایک دور کا خاتمہ قرار دیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دنیائے سنیما میں 50 شاندار برس مکمل کرنے پر تھرو رجنی کانت جی کو مبارکباد دی
August 15th, 09:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو رجنی کانت جی کو دنیائے سنیما میں 50 شاندار برس مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ماریشس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
March 12th, 06:07 am
جب 10 سال پہلے آج کی ہی تاریخ کو میں ماریشس آیا تھا... اُس سال تب ہو لی ایک ہفتہ پہلے ہی گزر چکی تھی... تب میں ہندوستان سے پھگوا کی اُمنگ اپنے ساتھ لایا تھا... اب اس بار ماریشس سے ہو لی کے رنگ اپنے ساتھ لے کر ہندوستان جاؤں گا... ایک دن بعد ہی وہاں بھی ہو لی ہے... 14 تاریخ کو ہر طرف رنگ ہی رنگ ہوگا...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
March 11th, 07:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، ماریشس کے وزیراعظم جناب عزت مآب نوین چندر رام گولا م نے آج ٹریانون کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ماریشس میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں طلباء ، پیشہ ور افراد ، سماجی و ثقافتی تنظیموں اور کاروباری رہنماؤں سمیت بھارتی برادری نے پرجوش طریقے سےشرکت کی ۔ اس میں ماریشس کے کئی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔