وزیر اعظم نے بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور فرض شناسی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا
May 08th, 11:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک کی عزت اور وقار کے تحفظ میں ہندوستانی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری ہر شہری کو فخر کا احاس کراتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا ان کا جذبہ سب کے لیے تحریک کا وسیلہ ہے ۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا
May 07th, 10:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آپریشن سندور کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کی بہادری، درست حکمت عملی اور عزم کو سلام پیش کیا۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے دوران مسلح افواج کی بہادری کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
May 07th, 10:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آپریشن سندور میں ہندوستان کی شاندار کامیابی ملک کے بہادر سپاہیوں کی عظیم جرأت اور حب الوطنی کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر باشندے کو اُن کے ناقابل تسخیر حوصلے، پختہ عزم اور فرض شناسی کے جذبے پر فخر ہے۔بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔Congress delayed women’s reservation for decades: PM Modi in Dibrugarh, Assam
April 06th, 11:30 am
In his address at a public meeting in Dibrugarh, Assam, PM Modi sharply criticised Congress, accusing it of treating land as an “ATM” for vested interests. He highlighted how BJP-NDA is working to provide land rights to farmers, tribal communities and tea garden families. He also reiterated the government’s commitment to implementing 33% reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.The “Naamdaar” of the Congress royal family will complete a century of defeats: PM Modi in Barpeta, Assam
April 06th, 11:10 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting in Barpeta, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing an enthusiastic crowd, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam, while underscoring the NDA government’s commitment to peace, prosperity and inclusive growth.PM Modi addresses massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh
April 06th, 11:00 am
PM Modi addressed massive public meetings in Barpeta, Hojai and Dibrugarh, as election campaigning in Assam gathered strong momentum. Addressing enthusiastic crowds, PM Modi highlighted the vision of a self-reliant and Viksit Assam. He launched a strong attack on Congress, accusing it of promoting family-first politics, corruption, and false promises. He also spoke about expanding welfare initiatives along with ensuring reservation for women through the Nari Shakti Vandan Act.The days of TMC’s hooliganism are coming to an end: PM Modi in Kolkata, West Bengal
March 14th, 03:30 pm
Addressing a massive public meeting at the historic Brigade Parade Ground in Kolkata, Prime Minister Narendra Modi said, “This historic land of Bengal, this historic ground of Brigade Parade and this sea of people reflect the enthusiasm and spirit of the people. If anyone wants to know what Bengal is thinking and what lies in the hearts of its people, they should just look at these scenes.” He also gave a clarion call from Brigade Ground, “Paltano Dorkaar, Chai BJP Sorkaar.”PM Modi’s fiery speech electrifies the crowd in Kolkata
March 14th, 03:00 pm
Addressing a massive public meeting at the historic Brigade Parade Ground in Kolkata, Prime Minister Narendra Modi said, “This historic land of Bengal, this historic ground of Brigade Parade and this sea of people reflect the enthusiasm and spirit of the people. If anyone wants to know what Bengal is thinking and what lies in the hearts of its people, they should just look at these scenes.” He also gave a clarion call from Brigade Ground, “Paltano Dorkaar, Chai BJP Sorkaar.”وزیراعظم کی جانب سے اجمیر سے ترقیاتی منصوبوں اور ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کا متن
February 28th, 12:00 pm
تیرتھ راج پشکر اور ماتا ساوتری کی اس پوتر سرزمین پر آج مجھے آپ سب کے درمیان آنے اور آپ کا آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسٹیج سے میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور پرتھوی راج کی دھرتی اجمیر کو سلام پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے اجمیر میں ملک گیر ایچ پی وی ٹیکہ کاری مہم اور 17,000 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا
February 28th, 11:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اجمیر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جو راجستھان کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل تھا۔ وزیراعظم نے اس خطے کی ثقافتی اور بہادری کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا، جس میں سرسرا کے تیجاجی دھام اور میجر دَلبات سنگھ کی بہادری شامل ہے، جن کا حائفہ کو آزاد کرنے میں کردار اسرائیل میں آج بھی عزت سے یاد کیا جاتا ہے۔وزیر اعظم نے پلوامہ کے بہادر سورماؤں کو یاد کیا
February 14th, 11:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُن بہادر سورماؤں کو یاد کیا جنہوں نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں اپنی زندگیاں نچھاور کر دی تھیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی عقیدت، عزم اور ملک کے لیے ان کی خدمت ہمارے اجتماعی شعور میں ہمیشہ کے لیے نقش ہیں اور ہر بھارتی کو ان کی شجاعت سے قوت ملتی ہے۔’’پریکشا پے چرچا2026‘‘ کی قسط 2 میں طلباء کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
February 09th, 10:30 am
وزیرِ اعظم: میرے پیارے ساتھیوں،‘‘پریکشا پے چرچا’’ کے اس اہم ایڈیشن میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے استقبال ہے۔ اس بار ‘‘پریکشا پے چرچا’’ کچھ مختلف ہے، کچھ خاص ہے۔ بہت سے طلبہ نے مجھے یہ مشورہ دیا تھا کہ ملک کے مختلف حصوں میں بھی ‘‘پریکشا پے چرچا’’ ہونا چاہیے، تو اسی لیے اس بار میں نے ملک کے مختلف حصوں میں جا کر طلبہ کے ساتھ بیٹھ کر ‘‘پریکشا پے چرچا’’ کی ہے۔ آپ اس خصوصی قسط میں یہی دیکھنے جا رہے ہیں۔ تو سب سے پہلے چلتے ہیں تمل ناڈو کے کوئمبٹور۔ تمل ناڈو کے طلبہ کی توانائی اور ان کی تجسس نے مجھے بہت متاثر کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پے چرچا 2026 کی دوسری قسط میں کوئمبٹور ، رائے پور، دیوموگرا اور گوہاٹی کے طلبا کے ساتھ بات چیت کی
February 09th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’پریکشا پے چرچا ‘(پی پی سی) 2026 کے 9 ویں ایڈیشن میں آج طلباء کے ساتھ بات چیت کی ۔ وزیر اعظم نے ’پی پی سی 2026 ‘کی دوسری قسط کے دوران کوئمبٹور ، رائے پور ، دیوموگرا اور گوہاٹی کے امتحان وارئیرز کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی ۔ ’پریکشا پے چرچا‘ کے خصوصی ایڈیشن میں طلباء کا خیر مقدم کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اس بار یہ پروگرام ملک کے مختلف حصوں میں منعقد کیا گیا تھا ۔ کوئمبٹور ایڈیشن کا آغاز کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ تمل ناڈو کے طلباء کی توانائی اور تجسس نے انہیں بہت متاثر کیا ہے ۔’’ونکم‘‘ کے ساتھ ان کا استقبال کرتے ہوئے وہ خوشگوار بات چیت میں مصروف ہو گئے ۔ طلباء نے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے وزیر اعظم کو دیکھا تو انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا ، وہ ایک ڈرامائی انداز میں ان کی آمد کی توقع کررہے تھے لیکن طلباء نے پایا کہ وہ انتہائی سادہ ، شائستہ اور زمین سے جڑے ہوئے ہیں۔ ایک طالب علم نے بتایا کہ جناب مودی کی آمد سے وہ کانپنے لگے ۔نئی دہلی کے کری یپّا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 28th, 04:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، اسٹیج پر موجود دیگر تمام معززین، ملک بھر کے این سی سی اور این ایس ایس کیڈٹس، ٹیبیو آرٹسٹ، نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھی، اور میرے پیارے نوجوان ساتھیو۔ آپ سبھی کی محنت یہاں نظر آئی ہے۔ آپ نے بڑی ہم آہنگی کے ساتھ پرفارم کیا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ این سی سی ڈے کے موقع پر اجتماع کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ این سی سی، این ایس ایس کیڈٹ، جھانکی فنکاروں، قومی رنگ شالا کے ساتھیوں اور ملک بھر سے نوجوان شرکا کی کاوشیں ان کی مربوط کارکردگی میں واضح طور پر نظر آتی ہیں۔ جناب مودی نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح مہاراشٹرا میں ہوائی جہاز کے المناک حادثے کی وجہ سے یہ دن بے حد دکھ بھرا رہا، جس میں نائب وزیر اعلی جناب اجیت پوار جی اور کچھ ساتھیوں کی جان چلی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اجیت دادا نے مہاراشٹر اور ملک کی ترقی میں خاص طور پر گاؤں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کر کے اہم کردار ادا کیا ہے اور انھوں نے جناب اجیت پوار جی کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پورا ملک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر اعظم نے غم اور تعزیت کے ان لمحات کے درمیان دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ سمیت، موجود تمام کیڈٹس کو مبارکباد پیش کی اور اس سال لڑکیوں کی کیڈٹس کی بڑی شرکت کی تعریف کی۔وزیر اعظم نے آرمی ڈےکے موقع پر ہندوستانی فوج کی بہادری کو سلام پیش کیا
January 15th, 11:26 am
آرمی ڈے کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی فوج کی ناقابل تسخیر ہمت اور پختہ عزم کو دلی خراج تحسین پیش کیا ۔Congress kept misleading ex-servicemen with false promises of One Rank One Pension: PM Modi in Aurangabad, Bihar
November 07th, 01:49 pm
Continuing his high-voltage election campaign, PM Modi today addressed a massive public meeting in Aurangabad. He said that Bihar has created history in the very first phase of voting. The PM noted that yesterday’s polling has recorded the highest turnout ever in Bihar, with nearly 65% of voters participating. He remarked that this clearly shows that the people of Bihar themselves have taken the lead in ensuring the return of the NDA government.PM Modi campaigns in Bihar’s Aurangabad and Bhabua
November 07th, 01:45 pm
Continuing his high-voltage election campaign, PM Modi today addressed two massive public meetings in Aurangabad and Bhabua. He said that Bihar has created history in the very first phase of voting. The PM noted that yesterday’s polling recorded the highest turnout ever in the state, with nearly 65% voter participation. He remarked that this clearly shows that the people of Bihar have themselves taken the lead in ensuring the return of the NDA government.