وزیر اعظم نے دیوالی کی مبارکباد کے لیے امریکی صدر جناب ڈونالڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور مشترکہ جمہوری اقدار اور عالمی امن کے تئیں عزم کا اعادہ کیا
October 22nd, 08:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیوالی کی دلی مبارکباد اور روشنی کے اس تہوار کے موقع پر ذاتی طور پر فون کال کرنےکے لیے امریکی صدرعزت مآب جناب ڈونالڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔صدر ٹرمپ کے جذبات کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتا ہوں: وزیر اعظم
September 06th, 10:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے جذبات اور بھارت – امریکہ تعلقات کے مثبت تجزیے کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’بھارت اور امریکہ کے مابین ازحد مثبت، ترقی پذیر جامع اور عالمی کلیدی شراکت داری قائم ہے۔‘‘ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے دوران ہندوستان – امریکہ کامشترکہ بیان
February 14th, 09:07 am
آزادی ، قانون کی حکمرانی ، انسانی حقوق اور تکثیریت کی قدر کرنے والی خودمختار اور متحرک جمہوریتوں کے رہنماؤں کے طور پر ، صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی نے باہمی اعتماد ، مشترکہ مفادات ، خیر سگالی اور اپنے شہریوں کے مضبوط روابط پر مبنی ہندوستان – امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو تقویت دینےکا اعادہ کیا ۔ہند-امریکہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پریس بیان کا اردو متن
February 14th, 04:57 am
سب سے پہلے میں شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے اپنے عزیز دوست صدر ٹرمپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گا ۔ اپنی قیادت کے ذریعے صدر ٹرمپ نے ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کو مضبوط بنایا اور بحال کیا ہے ۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی
January 06th, 07:43 pm
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مسٹر جیک سلیوان نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔میرے دوست صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی: وزیر اعظم نریندر مودی
November 06th, 10:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں ان کی شاندار جیت پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ مختلف شعبوں میں ہندوستان-امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک بار پھر مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔وزیر اعظم نے ڈیلاویئر کے ولیمنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کی
September 22nd, 02:02 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈیلاویئر میں کواڈ سربراہ کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر جناب جوزف بائیڈن سے ملاقات کی۔ ایک خصوصی خیرسگالی جذبہ کے تحت صدر بائیڈن نے ولیمنگٹن میں اپنے گھر پر میٹنگ کی میزبانی کی۔