Prime Minister receives telephone call from Prime Minister of the United Kingdom
July 31st, 07:28 pm
In a telephone conversation with UK PM Andy Burnham, PM Modi congratulated him on assuming office. The two leaders discussed ways to further strengthen the India-UK Comprehensive Strategic Partnership and agreed to deepen cooperation across priority areas. They also exchanged views on issues of mutual interest and welcomed the recent entry into force of the India-UK CETA.جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
June 17th, 12:36 am
دونوں رہنماؤں نے گزشتہ سال ایک دوسرے کے ممالک کے باہمی دوروں کے بعد ہندوستان -برطانیہ تعلقات میں آنے والی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا اور ‘ویژن- 2035’ کے تمام اہم شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔ ان شعبوں میں تجارت اور اقتصادی ترقی، دفاع اور سلامتی، موسمیاتی اقدامات اور سبز توانائی، ٹیکنالوجی اور اختراع، نیز تعلیم اور عوامی روابط شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے‘جامع اقتصادی و تجارتی معاہدے’ (سی ای ٹی اے) کے جلد نافذ العمل ہونے کی امید ظاہر کی۔انڈیا-برطانیہ سی ای او فورم میں وزیر اعظم کا خطاب
October 09th, 04:41 pm
آج ہند-برطانیہ سی ای او فورم کی اس میٹنگ میں شامل ہونا میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔ سب سے پہلے، میں وزیراعظم اسٹارمر کا ان کے بیش قیمت خیالات کےلیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔بھارت-برطانیہ مشترکہ بیان
October 09th, 03:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیر اسٹارمر نے 08-09 اکتوبر 2025 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ وزیر اعظم اسٹارمر کے ساتھ ایک اعلی سطحی وفد بھی تھا جس میں کاروبار اور تجارت کے محکمہ کے وزیر اور بورڈ آف ٹریڈ کے صدر پیٹر کائل ، اسکاٹ لینڈ کے کے وزیر ڈگلس الیگزینڈر ایم پی ، سرمایہ کاری کے وزیرجناب جیسن اسٹاک ووڈ اور 125 سی ای اوز ، کاروباری افراد ، یونیورسٹی کے وائس چانسلرز اور ثقافتی رہنما شامل تھے ۔