نتائج کی فہرست: متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:23 pm
حکومت گجرات، جمہوریہ بھارت اور متحدہ عرب امارات کی وزارت سرمایہ کاری کے درمیان دھولیرا میں خصوصی سرمایہ کاری خطے کی ترقی کے لیے سرمایہ کاری تعاون پر لیٹر آف انٹینٹمشترکہ بیان: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:10 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے 19 جنوری 2026 کو بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ گذشتہ دس برسوں میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا پانچواں دورہ تھا اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے طور پر بھارت کا تیسرا سرکاری دورہ تھا۔وزیرِاعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا
January 19th, 05:05 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے صدر،عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا۔وزیر اعظم مودی اور متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب محمد بن زاید نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
July 31st, 12:36 pm
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے دو طرفہ تعاون کے مختلف شعبوں میں ہونے والی شاندار پیش رفت کو مثبت انداز میں سراہا اور دونوں ملکوں کے عوام کی مشترکہ فلاح و بہبود کے لیے تعاون کو مزید فروغ دینے اور گہرا کرنے پر زور دیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ابوظہبی کے ولی عہد کا خیرمقدم کیا
September 09th, 08:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔