وزیر اعظم نے جناب انوتن چرنویراکول کو تھائی لینڈ مملکت کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
March 20th, 02:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب انوتن چرنویراکول کو مملکت تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔