وزیر اعظم نے بھارت کے تعاون سے مکمل ہونے والے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبوں کا افتتاح کیا
April 06th, 12:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر محترم انورا کمارا دسنائیکا کے ہمراہ انورادھاپورا میں بھارت کے تعاون سے تعمیر کیے گئے دو ریلوے منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے جیا سری مہا بودھی مندر کا دورہ کیا
April 06th, 11:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری لنکا کے صدر محترم انورا کمارا دسنائیکا کے ہمراہ انورادھاپورا میں واقع مقدس جیا سری مہا بودھی مندر کا دورہ کیا اور قابل احترام مہا بودھی درخت کے سامنے دعائیں کیں۔