سلوواکیہ کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان

June 15th, 03:00 pm

میرا یہ دورہ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا سلوواکیہ کا پہلا دورہ ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس تاریخی موقع پر ہم نے اپنے تعلقات کو جامع شراکت داری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہمارے مشترکہ اعتماد، مشترکہ ترجیحات اور مشترکہ مستقبل کی علامت ہے۔

وزیرِ اعظم کی انڈیا–اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر جمہوریہ سلواکیا کے صدر عزت مآب جناب پیٹر پیلیگرینی کے ساتھ دوطرفہ ملاقات

February 20th, 09:37 pm

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں 16 تا 20 فروری 2026 کے دوران جاری انڈیا–اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے موقع پر جمہوریہ سلواکیا کے صدر عزت مآب جناب پیٹر پیلیگرینی سے ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی ملاقات تھی۔