نامیبیا کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز- دی موسٹ انشیئنٹ ویلوتشیا میرابیلیس آرڈرـ سے نوازے جانے اور اسے قبول کرنے کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا انگریزی ترجمہ
July 09th, 07:46 pm
صدر کی طرف سے نامیبیا کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز – ‘‘دی آرڈر آف دی موسٹ ایشیئنٹ ویلوتشیا میرابیلیس’’ حاصل کرنا میرے لیے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔وزیراعظم کو نمیبیا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا
July 09th, 07:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نمیبیا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس موقع پر نمیبیا کے صدر عزت مآب نیتمبو نندی ندیتوا نے وزیر اعظم کو نمیبیا کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے آرڈر آف دی موسٹ انشنٹ ویلوٹشیا میرابیلیس سے نوازا۔ وہ پہلے بھارتیہ لیڈر ہیں جنہیں یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔