وزیراعظم کی میانمار کے صدر یو من آنگ ہلاینگ سے بات چیت
June 01st, 08:09 pm
وزیراعظم نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ ہندوستان کے لیے یہ باعث اعزاز ہے کہ صدر یو من آنگ ہلاینگ نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے ہندوستان کا انتخاب کیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ صدر نے ہندوستان میں اپنے پروگرام کا آغاز بھگوان بدھ کے آشیرواد کے ساتھ بودھ گیا سے کیا۔