جہاز سازی ، جہاز رانی اور میری ٹائم لاجسٹکس میں شراکت داری کے لیے بھارت-آراوکے جامع فریم ورک
April 20th, 10:51 pm
بھارت کے عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی اورجمہوریہ کوریا(آر او کے) کے عزت مآب وزیر آعظم جناب لی جے میونگ کے 20 اپریل 2026 کو ہندوستان کے سرکاری دورے کی میٹنگ کے موقع پر دونوں فریقوں نے جہاز سازی ، جہاز رانی اوربحری لاجیسٹکس میں شراکت داری کے لیے اپنی سرکاری ایجنسیوں اور نجی اداروں کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون پر نتیجہ خیز اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا ۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ کوریا کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
April 20th, 03:57 pm
بھارت-آر او کے خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے مشترکہ اسٹریٹجک ویژن